ETV Bharat / sports

ڈائمنڈ لیگ کا مختصر کیلنڈر جاری - پوائنٹس سسٹم نہیں ہوگا

ورلڈ ایتھلیٹکس نے ڈائمنڈ لیگ 2020 کا کیلنڈر جاری کیا ہے جس میں پروگرام کو چھوٹا کر دیا گیا ہے۔

ڈائمنڈ لیگ کا مختصر کیلنڈر جاری
ڈائمنڈ لیگ کا مختصر کیلنڈر جاری
author img

By

Published : May 14, 2020, 4:15 PM IST

ورلڈ ایتھلیٹکس نے ڈائمنڈ لیگ 2020 کا کیلنڈر جاری کیا ہے جس میں پروگرام کو مختصر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

نئے پروگرام میں کوئی پوائنٹس سسٹم نہیں ہوگا، کوئی اوورآل لیگ فاتح نہیں ہو گا اور زیورخ میں فائنل نہیں ہو گا۔نیا کیلنڈر 14 اگست کو موناکو میٹ کے ساتھ شروع ہو جائے گا اور یہ اکتوبر کے وسط تک جاری رہے گا۔سیزن کی آخری میٹ 17 اکتوبر کو چین میں ہوگی جس کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ڈائمنڈ لیگ کا مختصر کیلنڈر جاری
ڈائمنڈ لیگ کا مختصر کیلنڈر جاری

ورلڈ ایتھلیٹکس نے کہا کہ 14 مرحلے کے مقابلہ کو 11 میٹ کا کر دیا گیا ہے۔نو سے 11 ستمبر تک ہونے والے ڈائمنڈ لیگ فائنل کے علاوہ رباط اور لندن میٹ کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

2020 ڈائمنڈ لیگ سیریز کو 17 اپریل کو قطر کے دوحہ میں شروع ہونا تھا لیکن کورونا کی وجہ سے یہ ملتوی کر دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.