ETV Bharat / sports

Hylo Open 2022 badminton ساتوک اور چراغ کو کوارٹر فائنل میں شکست - ساتوک اور چراغ کو شکست

ہائلو اوپن 2022 بیڈمنٹن کے کوارٹر فائنل میچ میں ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی مرد ڈبلز جوڑی کو انگلینڈ کے بین لین اور شان وینڈی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرناپڑا۔ Satwiksairaj Rankireddy defeat

ساتوک اور چراغ کو کوارٹر فائنل میں شکست
ساتوک اور چراغ کو کوارٹر فائنل میں شکست
author img

By

Published : Nov 5, 2022, 8:11 AM IST

زاربروکن: ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی مرد ڈبلز جوڑی کو یہاں ہائلو اوپن کے کوارٹر فائنل میں جمعہ کو انگلینڈ کے بین لین اور شان وینڈی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرناپڑا۔ لین-وینڈی کی جوڑی نے ساتوک-چراغ کو 21-17، 21-14 سے شکست دے کربی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور کے یورپی مرحلے میں ان کا سنہری سفرختم کیا۔ Satwik and Chirag in Hylo Open

دریں اثنا، گایتری گوپی چند اور تریشا جولی کی ہندوستانی جوڑی نے خواتین کے ڈبلز کوارٹر فائنل میں چینی تائپے کی سو یا چنگ اور لن وان چنگ کو 21-17، 18-21، 21-8 سے شکست دے کرہائلواوپن کے سیمی فائنل میں داخلہ لیا۔ گایتری-تریشا نے 2022 میں بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور پر پانچویں بار سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Satwiksairaj and Chirag reach semi finals ساتوک-چراغ کی جوڑی فرنچ اوپن کے سیمی فائنل میں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.