ETV Bharat / sports

Indian Lawn Bowls Team Enter in Final: بھارتی لان بال ٹیم نے فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کی - بھارت کی لان بال ٹیم کامن ویلتھ گیمز کے فائنل میں

بھارتی خواتین کی 'لان بال ٹیم Indian Lawn Bowls Team نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر دولت مشترکہ کھیل 2022 کے فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کی ہے۔ بھارت نے اس مقابلے میں اپنا پہلا تمغہ یقینی بنا لیا ہے اور منگل کو فائنل میں اس کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

Indian Lawn Bowls Team Enter in Final
بھارتی لان بال ٹیم
author img

By

Published : Aug 1, 2022, 7:58 PM IST

برمنگھم: لولی چوبے، پنکی، نینمونی سائکیا اور روپا ٹرکی پر مشتمل بھارتی ٹیم نے رائل لیمنگٹن سپا کے وکٹوریہ پارک میں سنسنی خیز مقابلے میں نیوزی لینڈ کو 16-13 سے شکست دی۔ بھارت پہلے دو راؤنڈ میں 0-5 اور تیسرے راؤنڈ میں پہلا پوائنٹ حاصل کرنے کے بعد 1-6 سے پیچھے تھا۔ Indian Lawn Bowls Players Create History ساتویں راؤنڈ کے اختتام تک بھارتی خواتین میچ کو 5-6 پر لے آئیں اس کے بعد انہوں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ آٹھویں راؤنڈ کے اختتام تک بھارت کا اسکور 7-6 تھا جہاں سے بھارتی خواتین نے فائنل راؤنڈ میں 15 ویں اور 16-13 میں میچ ختم کرکے ملک کے لیے تمغہ یقینی بنایا۔ دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے فجی کو 16-14 سے شکست دی۔ فائنل منگل کی شام 5.15 بجے کھیلا جائے گا۔ Birmingham 2022 Commonwealth Games

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.