ETV Bharat / sports

ایتھلیٹکس فیڈریشن کا سالانہ عام اجلاس ملتوی - ایتھلیٹکس فیڈریشن کا سالانہ عام اجلاس ملتوی

بھارتی ایتھلیٹکس فیڈریشن (اے ایف آئی ) نے کورونا وائرس کے خطرے کے سبب 3-5 اپریل تک جے پور میں ہونے والی اپنی ایگزیکٹو میٹنگ اور سالانہ عام اجلاس کو اگلے حکم تک ملتوی کر دیا ہے۔

ایتھلیٹکس فیڈریشن کا سالانہ عام اجلاس ملتوی

author img

By

Published : Mar 20, 2020, 8:01 PM IST

بھارتی ایتھلیٹکس فیڈریشن (اے ایف آئی ) کے صدر عادل سماروالا نے جمعہ کو ایک بیان میں یہ جانکاری دیتے ہوئے کہاکہ ہم نے 3،4 اور 5 اپریل کو جے پور میں ہونے والی ایگزیکٹو میٹنگ اور سالانہ عام اجلاس اور اے ایف آئی کے انتخابات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایتھلیٹکس فیڈریشن کا سالانہ عام اجلاس ملتوی
ایتھلیٹکس فیڈریشن کا سالانہ عام اجلاس ملتوی

یہ فیصلہ ہم نے کورونا کی وجہ سے لگائی گئی مختلف سفر پابندیوں کے سبب لیا ہے کیونکہ ہمارے رکن ملک کے مختلف حصوں سے آئیں گے۔ نئی تاریخوں کی اطلاع حالات کو دیکھتے ہوئے دی جائے گی۔

سماروالا نے کہاکہ ہم نے ساتھ ہی اے ایف آئی کے دفتر کو 21 مارچ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ آفس کے عملے کو گھر سے کام کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔

اس سے قبل بھارتی بیڈمنٹن یونین (بائی) نے خطرناک کورونا وائرس کے خطرے کے سبب اپنے دفتر کو 23 مارچ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بائی کورونا سے پیدا صورتحال پر 31 مارچ کو جائزہ لے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

COVID-19
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.