ETV Bharat / sports

باکسر سمیت سانگوان کو راحت - سابق ایشیائی سلور میڈلسٹ باکسر سمیت سانگوان

ناڈا نے سابق ایشیائی نقری تمغہ یافتہ باکسر سمیت سانگوان پر سے ایک برس کی پابندی ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے بھارتی باکسر کو بڑی راحت ملی ہے۔

سمیت سانگوان سے پابندی ہٹا ئی
سمیت سانگوان سے پابندی ہٹا ئی
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 9:15 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 5:10 AM IST

سابق ایشیائی سلور میڈلسٹ باکسر سمیت سانگوان (91 کلوگرام) پر سے قومی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (ناڈا) نے پیر کو ایک برس کی پابندی ہٹا دی۔

سمیت سانگوان سے پابندی ہٹا ئی
سمیت سانگوان سے پابندی ہٹا ئی

پیر کو سماعت مکمل ہونے کے بعد سانگوان پر سے پابندی ہٹا دی گئی۔ سانگوان پر ممنوعہ ادویات کی کافی مقدار کے استعمال پر دسمبر 2019 میں ایک برس کی پابندی عائد کی گئی تھی ۔

پابندی ہٹنے کے بعد سانگوان نے کہا کہ 'میں آج بہت راحت محسوس کر رہا ہوں۔ مجھے پتہ تھا کہ میں نے کچھ غلط نہیں کیا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میں خود کو بے قصور ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔'

سمیت سانگوان سے پابندی ہٹا ئی
سمیت سانگوان سے پابندی ہٹا ئی

انہوں نے کہاکہ میں نے پینل کے سامنے اپنی میڈیکل رپورٹ پیش کی جسے میں سماعت کے پہلے دن نہیں دکھا پایا تھا جس کے بعد مجھ پر پابندی لگادی گئی تھی ۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 5:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.