ETV Bharat / sports

Amir Khan Retires From Boxing: باکسر عامر خان کا باکسنگ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

author img

By

Published : May 13, 2022, 9:15 PM IST

باکسر عامرخان نے باکسنگ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ باکسر عامر خان نے اپنے باکسنگ کیرئیر میں 34 فائٹس جیتے جب کہ 6 میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ Boxer Amir Khan Announces For retirement

باکسر عامر خان نے باکسنگ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے باکسنگ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا۔ اس بات کی اطلاع باکسر عامر خان نے خود ٹویٹر کے ذریعے دی۔ Boxer Amir Khan Announces For retirement وہیں باکسر عامر خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'وقت آ گیا ہے کہ میں اپنے دستانے اتار دوں، میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ مجھے ایسا حیرت انگیز کیریئر ملا ہے جو 27 سال پر محیط ہے۔ میں اپنے ان دوستوں، ٹیم ،خاندان اور مداحوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا۔'

باکسر عامر خان کا ٹویٹ
باکسر عامر خان کا ٹویٹ

واضح رہے کہ سال 2005 میں پروفیشنل باکسر بننے کے بعد سے عامر خان نے اپنے کیریئر میں کل 34 فائٹس لڑے، جن میں انہوں نے 34 جیتے۔ انہوں نے کیل بروک کے خلاف اپنی آخری فائٹ لڑی اور جیتی تھی۔ Amir Khan Retires From Boxing

یہ بھی پڑھیں: کوروناوائرس: باکسرعامر خان کی پہل قابل ستائش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.