ETV Bharat / sports

Asian Games سفٹ کور سامرا نے 50 میٹر رائفل 3 پوزیشنز میں گولڈ جیتا، ورلڈ ریکارڈ بھی بنایا، آشی چوکسی نے سلور میڈل جیتا - 50 میٹر رائفل 3 پوزیشنز میں گولڈ جیتا

سفٹ کور سامرا نے 50 میٹر رائفل 3 پوزیشنز میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔وہیں، آشی چوکسی نے سلور میڈل جیتا ہے۔اس سے قبل منو بھاکر، ایشا سنگھ، اور ریتھم سانگوان کی تکڑی نے 25 میٹر پسٹل مقابلے میں بھارت کو گولڈ میڈل جبکہ مانینی کوشک، سیفٹ سامرا کور اور آشی چوکسی کی تکڑی نے 50 میٹر رائفل تھری پلیئر ایونٹ میں بھارت کو سلور میڈل جتایا ہے۔ pistol shooting event

Sift Kaur Samra wins gold in 50m rifle 3 positions

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 27, 2023, 9:25 AM IST

Updated : Sep 27, 2023, 12:34 PM IST

ہانگژو:بھارت کے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل کی تعداد اب 5 ہوگئی ہے۔ بھارتیہ نشانے باز سفٹ کور سامرا نے شاندار شوٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انفرادی 50 میٹر رائفل تھری پوزیشنز (3P) ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا جب کہ آشی چوکسی نے ایشین گیمز میں کانسی کے تمغے پر اکتفا کیا۔

  • Gold for Sift Samra and bronze medal for Ashi Chouksey in the 50m Rifle 3 positions women's individual event in Hangzhou Asian Games

    (Photo source: SAI media) pic.twitter.com/QZCartYFyI

    — ANI (@ANI) September 27, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
  • GOLD FOR 🇮🇳 WITH A WORLD RECORD!

    Huge applause for Sift Samra Kaur, who has secured 🇮🇳's 1st Individual Gold🥇at the #AsianGames2022 👏@SiftSamra's Gold in the Women's 50m Rifle 3 Position event was achieved through unbelievable and surreal shooting, displaying incredible… pic.twitter.com/M1Sg1aB9e6

    — Anurag Thakur (@ianuragthakur) September 27, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

چین کے ہانگژو میں منعقدہ ایشین گیمز میں بھارت نے 25 میٹر پسٹل مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ منو بھاکر، ایشا سنگھ، اور ریتھم سانگوان کی تکڑی نے 25 میٹر پسٹل مقابلے میں بھارت کو گولڈ میڈل دلایا۔ وہیں، اس سے قبل 50 میٹر رائفل تھری پلیئر ایونٹ میں بھی بھارت نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔ اس میں مانینی کوشک، سیفٹ سامرا کور اور آشی چوکسی کی تکڑی دوسرے نمبر پر رہی۔اس طرح ایشین گیمز میں بھارت نے اپنا دم کھم دکھاتے ہوئے اپنے میڈلس کی کل تعداد کو 16 تک پہنچا دیا ہے۔

  • Hangzhou Asian Games: India's Manu Bhaker, Esha Singh and Rhythm Sangwan win gold in the Women's 25-metre Pistol team event. This is the fourth gold for India

    (Photo source: SAI Media) pic.twitter.com/4L6leDkubN

یہ بھی پڑھیں:ایشین گیمز میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی جارہانہ کارکردگی

آشی چوکسی، مانینی کوشک اور سفٹ کور سامرا کی تکڑی نے کوالیفکیشن میں مجموعی طور پر 1764 پوائنٹس کے ساتھ پوڈیم پر دوسرے نمبر پر رہے۔ میزبان چین نے 1773 کے مجموعی اسکور کے ساتھ سلور میڈل جیتا، جبکہ جنوبی کوریا نے مجموعی اسکور کے ساتھ کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔ سمرا اور چوکسی نے بالترتیب دوسرے اور چھٹے نمبر پر رہ کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ کوشک انفرادی ایونٹ میں 18 ویں نمبر پر آ کر باہر ہوئی۔ سفٹ نے مجموعی طور پر 594 سکور کر کے کوالیفائنگ کا مشترکہ نیا ایشیائی ریکارڈ بنایا۔

Last Updated : Sep 27, 2023, 12:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.