ETV Bharat / sports

سلیمہ ٹیٹے اور نِکّی پردھان کا انتخاب

رانچی ریل ڈویژن میں کام کرنے والی بین الاقوامی ہاکی کھلاڑی نِکّی پردھان اور سلیمہ ٹیٹے کو بھارتی خواتین ہاکی ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑی کھیلنے کے لیے یکم جنوری کو ارجنٹائن روانہ ہوں گی۔

author img

By

Published : Dec 31, 2020, 8:30 AM IST

بھارتی خواتین کی ہاکی ٹیم میں بین الاقوامی ہاکی پلیئرز نِکّی پردھان اور سلیمہ ٹیتے کو منتخب کیا گیا

بھارتی خواتین کی ہاکی ٹیم میں بین الاقوامی ہاکی پلیئرز اور رانچی ریلوے ڈویژن میں کام کرنے والی نِکّی پردھان اور سلیمہ ٹیتے کو منتخب کیا گیا ہے۔ یکم جنوری کو یہ دونوں کھلاڑی ارجنٹینا روانہ ہوں گے۔ ان دونوں کھلاڑیوں کو رانچی ریل ڈویژن کی جانب سے نیک خواہشات دی گئیں۔

بتایا جارہا ہے کہ پچھلے 6 ماہ سے نِکّی پردھان اور سلیمہ ٹیٹے بنگلور میں منعقدہ بھارتی ہاکی ٹیم کے کیمپ میں تربیت حاصل کررہی ہیں۔ ان کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ان کا انتخاب بھارتی خواتین ہاکی ٹیم میں کیا گیا ہے۔ یکم جنوری کو یہ دونوں کھلاڑی ارجنٹینا روانہ ہوں گی۔ اسے اولمپکس کی تیاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

بتادیں کہ یہ دونوں کھلاڑی فی الحال رانچی ریل ڈویژن کی ملازمہ ہیں۔ جبکہ نِکّی، ہیڈ آپریٹنگ ڈپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے رہی ہیں، جب کہ سلیمہ ٹیٹے کمرشیل ڈپارٹمنٹ میں کام کرتی ہیں۔

بھارتی خواتین کی ہاکی ٹیم میں خواتین ہاکی کی دونوں کھلاڑیوں کے انتخاب سے رانچی ریل ڈویژن کے ملازمین اور عہدیداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس کامیابی پر رانچی ریلوے ڈویژن کے ڈی آر ایم، سی پی آر او نیرج کمار سمیت متعدد عہدیداروں نے ان دونوں کھلاڑیوں کو نیک خواہشات پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.