ETV Bharat / sports

بھارت کو2023 ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی ملی - ایف آئی ایچ ٹاسک فورس

سال2018 میں ہاکی ورلڈ کپ کی کامیاب میزبانی کے بعد ہاکی انٹرنیشنل فیڈریشن نے ایک بار پھر بھارت کو2023 کوہاکی عالمی کپ کی میزبانی سونپنے کا اعلان کردیا

بھارت کو2023 ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی ملی
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 7:52 PM IST

بھارتی کو اڑیسہ میں سال 2018 کی کامیاب عالمی کپ انعقاد کے بعد سال 2023 میں ہونے والے مرد ہاکی عالمی کپ کے لیے بھی میزبانی کا ذمہ سونپا گیا ہے۔

بھارت میں سال 1971 کے بعد سے یہ چوتھا موقع ہے جب ہاکی عالمی کپ کی میزبانی کی جائے گی۔بھارت سمیت تین ممالک نے 2022-23 ہاکی عالمی کپ میزبانی کے لئے اپنی دعویداری پیش کی تھی۔

ایف آئی ایچ ایگزیکٹو بورڈ نے جمعہ کو سوئٹزرلینڈ کے لوزان میں بھارت کو 2023 عالمی کپ میزبانی سونپنے کا اعلان کیا۔

ایف آئی ایچ ٹاسک فورس نے تمام دعویداروں کا جائزہ لینے کے بعد ایگزیکٹو بورڈ کو اپنی سفارشات سونپی تھی۔

اس کے بعد عالمی ادارے نے 13 سے 29 جنوری 2023 کو ہونے والے عالمی کپ کی میزبانی کے لئے بھارت کو فاتح قرار دے دیا۔سال 2023 میں اپنی آزادی کے 75 برس پورے کرنے جا رہے۔

بھارت میں ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی اور بھی خاص ہوگی۔

بھارت کے لیے یہ گھریلو میدان پر عالمی چمپئن بننے کا بھی سنہری موقع ہوگا جو خطاب اس نے آخری بار 1975 میں جیتا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.