ETV Bharat / sports

من پریت نے ایوارڈ اپنے والد کو وقف کیا - من پریت سنگھ

بھارتی ہاکی ٹیم کے اسٹار کھلاڑی من پریت سنگھ نے یف آئی ایچ پلیئر آف دی ایئر 2019 کا ایوارڈ اپنے آنجہانی والد کو وقف کر دیا

من پریت نے ایوارڈ اپنے والد کو وقف کیا
من پریت نے ایوارڈ اپنے والد کو وقف کیا
author img

By

Published : Feb 17, 2020, 11:51 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:35 PM IST

بھارتی مرد ہاکی ٹیم کے کپتان من پریت سنگھ نے ایف آئی ایچ پلیئر آف دی ایئر 2019 کا ایوارڈ اپنے آنجہانی والد کو وقف کر دیا ہے۔کپتان من پریت سنگھ کو جمعرات کو پلیئر آف دی ایئر 2019 کے لئے منتخب کیا گیا تھا جس پر ہاکی انڈیا نے انہیں مبارکباد بھی دی تھی۔

من پریت نے ایوارڈ اپنے والد کو وقف کیا
من پریت نے ایوارڈ اپنے والد کو وقف کیا

انہوں نے یہ ایوارڈ اپنے والد کے لئے وقف کرتے ہوئے کہاکہ اپنا ہمیشہ حمایت کرنے کے لئے میں نے اپنے خاندان اور دوستوں کا شکریہ کرتا ہوں۔ انہوں نے اب تک میرے کیریئر کے دوران ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی ہے اور اس موقع پر میں اپنے والد کو نہیں بھول سکتا۔ اگر آج وہ زندہ ہوتے تو انہیں مجھ پر انتہائی فخر ہوتا۔ یہ ایوارڈ ان کی حمایت اور طاقت کا نتیجہ ہے۔

من پریت نے کہا کہ یہ ایوارڈ ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ اور ٹوکیو اولمپکس میں اصلاح کے لئے ان کا اعتماد بڑھايےگا۔ انہوں نے کہاکہ پلیئر آف دی ایئر 2019 بننا میرے لئے انتہائی فخر کا لمحہ ہے۔

اس ایوارڈ سے مجھے ہاکی پرو لیگ کے میچوں اور 2020 ٹوکیو اولمپکس میں اچھی کارکردگی کا اعتماد ملے گا۔27 سالہ کھلاڑی نے کہاکہ پہلے ہندوستانی کے طور پر پلیئر آف دی ایئر بننا شاندار احساس ہے لیکن اس ایوارڈ کے ساتھ ٹیم کے لئے اچھا کرنے کی بڑی ذمہ داری بھی آتی ہے۔

للت ساگر پرساد اور لالریمسيامي کے ایف آئی ایچ رائزنگ اسٹارز آف دی ایئر بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے من پریت نے کہا کہ یہ ایوارڈ عکاسی کرتا ہے کہ ہندستانی مرد اور خاتون ہاکی ٹیموں میں بڑے پیمانے پر سدھار ہوا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.