ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ پر خواتین ہاکی ٹیم کی جیت

author img

By

Published : Feb 5, 2020, 7:50 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:33 AM IST

اولمپکس چیمئین انگلینڈ کی خاتون ٹیم کو شکست دینے کے بعد بھارتی خواتین ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئیے میزبان نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں 0۔3 سے شکست دے دی۔

نیوزی لینڈ پر خواتین ہاکی ٹیم کی جیت
نیوزی لینڈ پر خواتین ہاکی ٹیم کی جیت

بھارت کی خواتین ہاکی ٹیم نے اولمپک چیمپئن برطانیہ کوشکست دینے کے 24گھنٹے بعد میزبان نیوزی لینڈ کو بدھ کو 0۔3سے ہراکر نیوزی لینڈ دورے کااختتام جیت کے ساتھ کیا۔

نیوزی لینڈ پر خواتین ہاکی ٹیم کی جیت
نیوزی لینڈ پر خواتین ہاکی ٹیم کی جیت

خواتین کی ٹیم نے نیوزی لینڈ دورے میں اپنا پہلا میچ میزبان کی ڈیولپمنٹ ٹیم سے 0۔4سے جیتاتھالیکن اسے نیوزی لینڈ کی قومی ٹیم سے دوسرا میچ 2۔1سے اور تیسرا مقابلہ 1۔0سے گنوانا پڑاتھا۔

بھارتی ٹیم نے دورے کے چوتھے مقابلہ میں موجودہ اولمپک چیمپئن برطانیہ کو ایک گول سے ہرایا اور پانچویں میچ میں نیوزی لینڈ کو 0۔3سے زبردست شکست دی ۔

نیوزی لینڈ پر خواتین ہاکی ٹیم کی جیت
نیوزی لینڈ پر خواتین ہاکی ٹیم کی جیت

بھارت کی شاندار جیت میں اسٹرائیکر نونیت کور نے 45ویں اور 58ویں منٹ میں دوگول کیے جبکہ ٹیم کا ایک اور گول شرمیلا نے 54ویں منٹ میں کیا۔چیف کوچ شوورڈ مرینے نے اس دورے میں ٹیم کی کاردکردگی پر اطمینان ظاہر کیا ۔

نیوزی لینڈ کے دورے سے بھارتی ہاکی ٹیم آئندہ 7فروری کو وطن واپس آئے گی ۔

Intro:Body:

WB

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.