ETV Bharat / sports

بھارت کی اولمپک چیمپئن برطانیہ پر سنسنی خیز جیت - کپتان رانی کے واحد گول

بھارتی خواتین ہاکی ٹیم نے منگل کو کپتان رانی کے واحد گول کی بدولت اولمپک چیمپئن برطانیہ کو ایک۔صفر سے ہرا دیا۔

رنجی میں 12 ہزار رن بناکروسیم جعفر سرفہرست

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 8:40 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:41 AM IST

بھارتی خواتین ہاکی ٹیم نے منگل کو کپتان رانی کے واحد گول کی بدولت اولمپک چیمپئن برطانیہ کو ایک۔صفر سے ہرا دیا۔

بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں اپنا پہلا میچ میزبان ملک کی ڈیولپمنٹ ٹیم سے 4۔صفر سے جیتا تھا لیکن اس کے بعد وہ نیوزی لینڈ کی قومی ٹیم سے دوسرا اور تیسرا مقابلہ بالترتیب ایک۔دو اور صفر۔ایک سے ہار گئی تھی۔

رنجی میں 12 ہزار رن بناکروسیم جعفر سرفہرست
رنجی میں 12 ہزار رن بناکروسیم جعفر سرفہرست

بھارتی ٹیم نے اس دورے کے چوتھے مقابلے میں موجودہ اولمپک چیمپئن برطانیہ کو ایک گول سے شکست دی۔

بھارتی ٹیم نے شروعات سے ہی برطانیہ پر دباؤ بنانے کی کوشش کی اور پنالٹی کارنر بھی حاصل کیا لیکن وہ اسے گول میں نہیں بدل سکی

جبکہ برطانیہ نے اس دوران اپنا جارحانہ کھیل جاری رکھا مگر بھارت نے اسے برتری حاصل کرنے نہیں دی اور اس طرح پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہیں کر سکی ۔

بھارتی ٹیم کو تیسرے کوارٹر میں ایک اور پنالٹی کارنر ملا لیکن اس بار بھی ٹیم گول کرنے میں ناکام رہی

مگر میچ کے سینتالیسویں منٹ میں کپتان رانی نے میدانی گول کرکے بھارت کو ایک۔صفر کی سبقت دلا دی جو میچ کے ختم ہونے تک برقرار رہی۔

پانچ فروری کو ہندوستان ایک بار پھر برطانیہ کے خلاف صف آرا ہوگا۔

جیت کے بعد بھارتی خواتین ٹیم کی کوچ نے ٹیم کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ انگینڈ جیسی مضبوط اور متوازن ٹیم کے خلاف جیت اہم لے۔ اگلے میچ میں ہم اس سے بہتر کھیل کامظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.