ETV Bharat / sports

ہاکی انڈیا کا دس لاکھ روپے کا تعاون - بھارتی ہاکی ادارہ ہاکی انڈیا

ہاکی انڈیا نے کورونا وائرس كووڈ -19 کے خلاف ملک کی جنگ میں وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں 25 لاکھ روپے کی مدد دینے کا بدھ کو اعلان کیا۔

ہاکی انڈیا کا دس لاکھ روپے کا تعاون
ہاکی انڈیا کا دس لاکھ روپے کا تعاون
author img

By

Published : Apr 1, 2020, 5:51 PM IST

بھارتی ہاکی ادارہ ہاکی انڈیا نے کورونا وائرس كووڈ -19 کے خلاف ملک گیر جنگ میں وزیر اعظم ریلیف فنڈ کیلئے 25 لاکھ روپے کی مدد دینے کا اعلان کیا۔

ہاکی انڈیا کا دس لاکھ روپے کا تعاون
ہاکی انڈیا کا دس لاکھ روپے کا تعاون

ہاکی انڈیا کے صدر محمد مشتاق احمد نے کہا کہ یہ فیصلہ ہاکی انڈیا کے ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں لیا گيا ۔انهوں نے کہا کہ بحران کی اس گھڑی میں ہمیں ایک قوم کے طور پر کھڑا ہونا ہے اور مل کر اس عالمی وبا سے لڑنا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہاکی انڈیا میں ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے لوگوں کی مدد کریں تاکہ اس سے عام لوگوں کی پریشانیاں تھوڑی حد تک کم کی جا سکیں۔

دنیا کے تقریبا بیشتر ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس (کووڈ 19) سے مچی تباہی رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور اس خطرناک وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 37519 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ تقریبا 781656 افراد اس سے متاثر ہیں۔

بھارت میں بھی کورونا وائرس پھیلتا جا رہا ہے اور ملک میں مجموعی کورونا وائرس کے 180 نئے کیس سامنے آنے کے بعد اس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1251 ہو گئی ہے

جبکہ تین اور مریضوں کی موت ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے ۔وزارت صحت نے پیر کو بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کے 1251 کیسزکی تصدیق ہو چکی ہے۔

اس عالمی وبا کے مرکز چین میں اب تک 81 ہزار518 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے اور 3305 لوگوں کی اس وائرس کی زد میں آنے کے بعد موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.