ETV Bharat / sports

نہرو ہاکی سب جونیئر بوائز ٹورنامنٹ

میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں نہرو ہاکی سوسائٹی کے زیر اہتمام 37 واں سب جونیئر بوائز ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ آج کھیلا جائے گا۔

نہرو ہاکی سب جونیئر بوائز ٹورنامنٹ
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 8:33 AM IST

دارالحکومت دہلی میں 37 واں سب جونیئر بوائز ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلے کے لیے بھوپال اور اڈیشہ کی ٹاون گورنمنٹ ہائی اسکول کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔ جبکہ تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لیے جی ایس ایس اسپورٹس کالج لکھنؤ اور سی آر زیڈ سینئر سیکنڈری اسکول (سونی پت) کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

واضح رہے کہ پہلے سیمی فائنل مقابلہ میں بھوپال کے ٹیم نے جی جی ایس اسپورٹس کالج لکھنؤ کو جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ٹاؤن اسکول سندر گڑھ نے سی آر زیڈ اسکول ہریانہ کو شکست دی۔

یہ ٹورنامنٹ گزشتہ 17 اکتوبر کو شروع ہوا اور اس ٹورنامنٹ کا فائنل آج ہوگا۔ فاتح ٹیموں کو انعام دےکر ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

اسکولی سطح پر ہاکی کو فروغ دینے کے لیے تین دہائیوں سےنہرو ہاکی ٹورنامنٹ مختلف زمروں میں منعقد کرایا جاتا ہے۔ جس میں اسکولوں کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں اور بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہیں۔

یہ ٹورنامنٹ ایک طریقے سے آگے بڑھنے کا پلیٹ فارم کا رول ادا کرتا ہے۔

Intro:Final clash between Bhopal and odisha han in Major dhyan Chand national stadium New DelhiBody:37 واں نہرو ہاکی سب جونیئر بوائز ٹورنامنٹ:
بھوپال اور اڑیسہ کے درمیان خطابی جنگ

نئی دہلی۔ دہلی کے انڈیا گیٹ واقع میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں نہرو ہاکی سوسائٹی کے زیر اہتمام 37 ویں سب جونیئر بوائز ٹورنامنٹ کا فائنل ٹائٹل بدھ کو کھیلا جائے گا۔
ایم پی ایچ اے ٹائٹل میچوں کے لئے بھوپال اور ٹاون گورنمنٹ ہائی اسکول سندر گڑھ (اڈیشہ) کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی ، جبکہ تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لئے جی ایس ایس اسپورٹس کالج لکھنؤ اور سی آر زیڈ سینئر سیکنڈری اسکول (سونی پت) کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
پہلے سیمی فائنل میں بھوپال کے ٹیم نے جی جی ایس اسپورٹس کالج لکھنؤ کو 5_3 سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ٹاؤن اسکول سندر گڑھ نے سی آر زیڈ اسکول سونی پت ہریانہ کو پانچ کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ 17 اکتوبر بروز جمعرات کو شروع ہوئے اس ٹورنامنٹ کا فائنل30 اکتوبر کو ایک گرینڈ فائنل ہوگا۔ فاتح ٹیموں کو انعام دیتے ہوئے انفرادی انعامات دے کر بھی ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
اسکولی سطح پر ہاکی کو فروغ دینے کے لیے تین دہائیوں سےنہرو ہاکی ٹورنامنٹ مختلف زمروں میں منعقد کرایا جاتاہے۔ جس میں اسکولوں کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں اور بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگے کی منزل کا تعین کرتے ہیں۔یہ ٹورنامنٹ ایک طریقے سے آگے بڑھنے کا پلیٹ فارم کا رول ادا کرتا ہے۔Conclusion:37 nehru sub junior boys hockey tournament
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.