ETV Bharat / sports

کولکاتا ڈربی میچ میں شئیدائیوں کے داخلے پر پابندی - will held behind closed doors

آئندہ 15 مارچ کو سالٹ لیک اسٹیڈیم میں آ ئی لیگ 20۔2019 میں موہن بگان اور ایسٹ بنگال کے درمیان کھیلے جانےوالے ریٹرن ڈربی میچ کے دوران شیدائیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

کولکاتا ڈربی میچ میں شئیدائیوں کے داخلے پر پابندی

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 8:42 PM IST

دنیا بھر میں وبا کی شکل میں پھیل چکے خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں بہت سے ٹورنامنٹ کو منسوخ یا ملتوی کیا جا چکا ہے

کولکاتا ڈربی میچ میں شئیدائیوں کے داخلے پر پابندی

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے ای ایم بائی پاس کے قریب واقع سالٹ لیک اسٹیڈیم میں آئندہ 15 مارچ کو آ ئی لیگ 20۔2019 میں موہن بگان اور ایسٹ بنگال کے درمیان کھیلے جانےوالے ریٹرن ڈربی میچ کے دوران شیدائیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے

ایسٹ بنگال اور موہن بگان کے درمیان ہونے والا آئی لیگ ڈربی میچ کے دوران شیدائیوں کے لئے دروازے بند کردیے گئے ہیں۔

آل انڈین فٹبال فیڈریشن کی جانب سے پریس ریلیز کے مطابق کورونا وائرس کے سبب موہن بگان اور ایسٹ بنگال کے درمیان کھیلے جانےو الے ڈربی میچ کے دوران شیدائیوں کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائدکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاجائے تو بہتر ہوگا کہ بھارتی فٹبال کے سب سے دلچسپ اورسنسنی خیز ڈربی مقابلے کو شئیدائیوں کے بغیرمنعقد کیا جائے گا۔

آل انڈین فٹبال فیڈریشن کے مطابق مرکزی حکومت کی جانب سے ایڈوائزری کے تحت قدم اٹھا ئیں گے ۔یہ ادارے کا اپنا فیصلہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہمیں افسوس ہے کہ بھارتی فٹبال کے دیوانے خاص طور پر مغربی بنگال کے فٹبال کے شائقین کو افسوسناک خبر ہے۔ انہیں مایوسی ہوگی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز موہن بگان چار میچ باقی رہتے ہی 16 میچوں میں 39 پوائنٹ کے ساتھ آ ئی لیگ کا خطاب اپنے نام کرلیا۔ موہن بگان کا یہ پانچواں آ ئی لیگ خطاب ہے۔

اس کے علاوہ کولکاتا کا ایک اور کلب ایسٹ بنگال 16 میچوں میں 23 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔

اس کے علاوہ منرواپنجاب ایف سی(23 پوائنٹ)،رئیل کشمیر ایف سی (22 پوائنٹ )اور تراؤ ایف سی(22 پوائنٹ) کے ساتھ بالترتیب تیسرے، چوتھے اور پانچویں مقام پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.