بھارتی خواتین فٹبال ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے سیف خواتین فٹبال چیمپیئن شپ میں مسلسل پانچویں مرتبہ فائنل میں جگہ بنائی ہے جہاں اس کا مقابلہ نیپال سے ہوگا۔
واضح رہے کہ بھارتی خواتین فٹبال ٹیم نے 4 مرتبہ سیف خطاب پر قبضہ کیا ہے اور اب اس کی نظر پانچویں خطاب پر ہوگی۔