ETV Bharat / sports

انٹر کانٹی نینٹل فٹبال کا دوسرا ایڈیشن - tajikistan

ہیرو انٹر کانٹی نینٹل کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا دوسرا ایڈیشن سات جولائی سے 17 جولائی تک کھیلا جائے گا جس میں بھارت، شام، تاجکستان اور شمالی کوریا کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

بھارت اس ٹورنامنٹ کا دفاعی چیمپیئن ہے
author img

By

Published : May 14, 2019, 11:27 AM IST

اگرچہ ٹورنامنٹ کہاں ہو گا یہ ابھی طے نہیں کیا گیا ہے۔

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) نے گزشتہ روز اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں کا اعلان کیا۔

بھارت اس ٹورنامنٹ کا دفاعی چیمپیئن ہے اور اس نے گزشتہ سال جون میں پہلے ورژن میں ہیرو آف دی ٹورنامنٹ سنیل چھیتری کے دو گولز کی مدد سے کینیا کو فائنل میں شکست دے کر خطاب جیتا تھا۔

گزشتہ ٹورنامنٹ کی دو دیگر ٹیمیں نیوزی لینڈ اور چینی تائی پے تھیں۔

اے آئی ایف ایف کے سیکریٹری جنرل کوشل داس نے کہا کہ ستمبر سے شروع ہونے والے فیفا ورلڈ کپ كواليفائرس کے پیش نظر ہیرو انٹر کانٹی نینٹل کپ بھارت کے لیے اہم ٹورنامنٹ ہوگا۔

بھارتی ٹیم اس سے پہلے جون میں تھائی لینڈ میں کنگز کپ میں حصہ لے گی۔

ہیرو انٹرکانٹی نینٹل کپ میں تمام چار ٹیمیں راؤنڈ رابن مرحلے میں ایک دوسرے سے کھیلیں گی اور سرفہرست دو ٹیمیں فائنل میں نبرد آزما ہوں گي۔
ٹورنامنٹ کے مقام کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.