ETV Bharat / sports

موہن بگان نے 20 لاکھ روپے کا عطیہ دیا - آئی لیگ چمپئن بن چکے موہن بگان فٹ کلب

بھارت کے سرکردہ فٹبال کلب موہن بگان نے کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے ریاستی حکومت کی تشکیل کردہ وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ میں 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ۔

موہن بگان نے 20 لاکھ روپے کا عطیہ کیا
موہن بگان نے 20 لاکھ روپے کا عطیہ کیا
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 8:23 PM IST

آئی لیگ چمپئن بن چکے موہن بگان فٹ کلب نے کورونا وائرس کے خلاف ملک کی جنگ میں مغربی بنگال ریاستی ریلیف فنڈ میں 20 لاکھ روپے کی مدد دی ہے۔

موہن بگان نے 20 لاکھ روپے کا عطیہ کیا
موہن بگان نے 20 لاکھ روپے کا عطیہ کیا

کلب کے سیکرٹری جنرل سرنجے بوس نے بتایا کہ اس عطیہ کا مقصد ریاستی حکومت کو اس وبا کے خلاف لڑنے میں مدد کرنا ہے۔

انہوں نے کہاکہ اس وقت ریاستی حکومت کو مدد کی ضرورت ہے ۔ ہم اپنی طرف سے ریاستی حکومت کے لئے کچھ کرنا چا ہتے ہیں۔مستقبل میں ریاستی حکومت کو جب بھی ضرورت پڑے گی ہمارا کلب موہن بگان اس کے لئے تیار رہے گا۔

موہن بگان نے 20 لاکھ روپے کا عطیہ کیا
موہن بگان نے 20 لاکھ روپے کا عطیہ کیا

۔محکمہ صحت نے بتایا کہ بنگال میں کل 516قرنطینہ سنٹر ہے جس میں 2626افراد کو رکھا گیا ہے۔52,800گھر میں آئسولیشن رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 13,500 پی پی ای (ذاتی حفاظتی سامان)ہمیں مل گئے ہیں۔1,80,100.این 95ماسک ہم تک پہنچ گئے ہیں گزشتہ 24گھنٹے میں 8ہزار لیڈرسنیٹائزرآئے ہیں۔

کلکتہ میں کورونا وائرس کے چار اسپتال ہیں جب کہ 55اسپتال ریاست کے مختلف اضلاع میں کام کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.