ETV Bharat / sports

I League 22-2021: قرنطینہ کے بعد محمڈن اسپورٹنگ ٹیم کی ٹریننگ کا آغاز - محمڈن اسپورٹنگ کے کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف کا قرنطینہ مکمل

محمڈن اسپورٹنگ نے ایک ہفتے کے قرنطینہ کے بعد آئی لیگ 22-2021 سیزن کے لئے ٹریننگ سیشن کا آغاز کر دیا ہے۔I League 22-2021۔ دوسری طرف محمڈن اسپورٹنگ نے بوسنیا ہرزیگووینا کے فٹبالر سے معاہدہ کر لیا۔

I League 22-2021
قرنطینہ کے بعد محمڈن اسپورٹنگ ٹیم کی ٹریننگ کا آغاز
author img

By

Published : Dec 24, 2021, 2:12 PM IST

بھارتی فٹبال کے مقبول ترین کلبوں میں سے ایک محمڈن اسپورٹنگ کے کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف کے عاملہ کا سات دنوں کا قرنطینہ آج مکمل ہو گیا۔

ویڈیو

ایک ہفتے کے قرنطینہ کے بعد محمڈن اسپورٹنگ نے آئی لیگ 22-2021 سیزن کے لئے ٹریننگ سیشن کا آغاز کر دیا ہے۔ دوسری طرف محمڈن اسپورٹنگ نے بوسنیا ہرزیگووینا کے فٹبالر سے معاہدہ کر لیا۔

I League 22-2021
قرنطینہ کے بعد محمڈن اسپورٹنگ ٹیم کی ٹریننگ کا آغاز

تاریخی کلب انتظامیہ کے مطابق کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف کے عاملہ ملا کر کل 30 لوگ قرنطینہ میں تھے۔ انہیں ایک ہوٹل میں قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ آل انڈیا فٹبال فیڈریشن کی جانب سے آئی لیگ میں شرکت کرنے والے بھارت کے مختلف ریاستوں کے کلبوں کو ایئر ببل میں رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

اسی ہدایت کے مطابق محمڈن اسپورٹنگ کے کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کو بھی اس درمیان ایئر ببل مرحلے سے گزرنا پڑا ہے۔

کلب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آئی لیگ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کو قومی فٹبال انتظامیہ (آل انڈیا فٹبال فیڈریشن) کی ہدایت پر سختی سے عمل کرنا لازمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Mohammedan Sporting Beats Gokulam Kerala: محمڈن اسپورٹنگ نے گوکلم کیرالہ ایف سی کو 2-6 سے ہرایا

واضح رہے کہ 27 دسمبر سے آئی لیگ کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ میں کل کی مختلف ریاستوں کے مشہور کلب حصہ لے رہے ہیں۔

رواں ماہ کے 27 دسمبر کو محمڈن اسپورٹنگ کا سدیوا ایف سی (دہلی) سے پہلا مقابلہ شمالی 24 پرگنہ کے نئی ہٹی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اس کے رئیل کشمیر ایف سی کے زیادہ تر میچ مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے نئی ہٹی اور ندیا ضلع کے اسٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے۔

دوسری طرف محمڈن اسپورٹنگ نے بوسنیا ہرزیگووینا کے 26 سالہ فٹبالر اسمار تاعندر سے معاہدہ کر لیا. وہ اسٹرائیکر کی پوزیشن پر کھیلتے ہیں۔ اسمار تاعندر محمڈن اسپورٹنگ کے پانچویں غیر ملکی فٹبالر ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.