ETV Bharat / sports

محمڈن اسپورٹنگ کا گھانا کے فٹبالر سے معاہدہ - Mohammedan Sporting Club have completed the signing of Ghanaian midfield

محمڈن اسپورٹنگ نے نئے آئی لیگ کے نئے سیزن کے لئے گھانا کے اسٹار فٹبالر محمد فتاو سے معاہدہ کر لیا.

محمڈن اسپورٹنگ کا گھانا کے فٹبالر سے معاہدہ

author img

By

Published : Oct 27, 2020, 2:31 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے میدان میں واقع بھارتی فٹبال کے کامیاب ترین کلبوں میں سے ایک محمڈن اسپورٹنگ نے آئی لیگ کے نئے سیزن کے لئے مضبوط اور متوازن ٹیم بنانے کی کوشش تیز کر دی ہے.

محمڈن اسپورٹنگ کلب نے گھانا کے اسٹار فٹبالر محمد فتاو کو اگلے سیزن کے لئے اپنی ٹیم شامل کر لیا.

محمد فتاو ایک تجربہ کار فٹبالر ہیں۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کے دوران یورپین. افریقی اور ایشیائی کلبوں کی جانب سے کھیل چکے ہیں.

گھانا کے فٹبالر محمد فتاو نے اٹلی کے سیری اے لیگ کے 19میچوں میں اپنے کلب کی نمائندگی کر چکے ہیں.

محمد فتاو گرینیڈا, رئیل ویلکانو. المیرا جیسے ہسپانوی کلبوں کی جانب سے کھیل چکے ہیں۔

اس کے علاوہ ترکی کے کلب
گاجینتروپوس, سعودی عرب کے القدس کے علاوہ کویت کے چمپئین کلب ال کویت کلب کی جانب سے کھیل چکے ہیں۔

محمڈن اسپورٹنگ کلب کے جنرل محمد وسیم اکرم شیخ کا کہنا ہے کہ محمد فتاو کی شمولیت سے ٹیم مضبوط اور متوازن بن گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دیگر بین الاقوامی فٹبالروں کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل کلب نے ہسپانوی کوچ جوس ہایوا سے نئے سیزن کے لئے معایدہ کیا ہے.

غور طلب ہے کہ محمڈن اسپورٹنگ نے سات برسوں کے بعد آئی لیگ میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.