ETV Bharat / sports

کیرالہ بلاسٹرز اور نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کامیچ ڈرا - انڈین سپرلیگ 20۔2019 کے 79 ویں میچ

کیرالہ بلاسٹرز اور نارتھ ایسٹ یونا ئیٹڈ ایف سی کے درمیان کھیلا گیا دلچسپ میچ بغیر کسی گول کے ڈرا پر ختم ہوا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ پر اکتفا کرنا پڑا۔

کیرالہ بلاسٹرز اور نارتھ ایسٹ یونا ئیٹڈ ایف سی کامیچ ڈرا

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 11:52 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:24 PM IST

گوہاٹی کے اندرا گاندھی اٹھلیٹکس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے انڈین سپرلیگ 20۔2019 کے 79 ویں میچ میں کیرالہ بلاسٹرز اور نارتھ ایسٹ یونا ئیٹڈ ایف سی کی ٹیمیں آ منے سامنے ہوئیں۔

دونوں ٹیموں کے لئے آج کا میچ اہم تھا اور دونوں جیت کے ارادے سے میدان میں اتری تھیں۔

کیرالہ بلاسٹرز اور نارتھ ایسٹ یونا ئیٹڈ ایف سی کامیچ ڈرا
کیرالہ بلاسٹرز اور نارتھ ایسٹ یونا ئیٹڈ ایف سی کامیچ ڈرا

دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز میں کھیل کاآغاز کیا اور شروعات سے میچ پر اپنی گرفت مضبوط بنانے کے لئے ایک دوسرے پر پے درپے حملے کیے۔

پہلے ہاف کے اختتام تک دونوں ٹیموں کے درمیان برتری کی جنگ جاری رہی لیکن گول کرنے میں ناکام رہیں۔

دوسر ے ہاف میں بھی کیرالہ بلاسٹرز اور نارتھ ایسٹ یونا ئیٹڈ ایف سی ک کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دکھنے کوملا۔

دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کے خلاف عمدہ تحریکیں کیں ۔

کھیل کے اختتام تک دونوں ٹیموں کی جانب سے گول کرنے کی کوشش جاری رہی لیکن کسی کی طرف سے کوئی گول نہیں ہو سکا اور میچ 0۔0 پر ختم ہو ا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پو ائنٹ پر اکتفا کرنا پڑا۔

ایف سی گوا 33 پوائنٹ،اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا30 پوائنٹ اور بنگلورو ایف سی 28 پوائنٹ کے ساتھ سیمی فائنل میں پہلے ہی اپنی جگہ پکی کرچکی ہے۔

ممبئی سٹی ایف سی اس جیت کے ساتھ 16 میچوں میں 26 پوائنٹ کے ساتھ چوتھی پوزیشن مستحکم کرلی ہے لیکن اس کا اس مقام پر برقراررہنا چنئین ایف سی کے دومیچوں کے نتیجے پر منحصر ہے ۔

کیرالہ بلاسٹرز16 میچوں میں 15 پوائنٹ کے ساتھ آٹھویں اور نارتھ ایسٹ یونا ئیٹڈ ایف سی 14 میچوں میں 12 پوائنٹ کے ساتھ نویں مقام پر ہے۔

Intro:Body:

WB

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.