ETV Bharat / sports

ایف سی گوا نے ممبئی سٹی ایف سی کو شکست دی - گوا کے فتوڈرا کے جواہرلال نہرو اسٹیڈیم

فیران کورومیناس کے دوگول کی بدولت ایف سی گو انے ممبئی سٹی ایف سی کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں 2۔5 گول سے شکست دے دی ۔

ایف سی گوا نے ممبئی سٹی ایف سی کو شکست دی

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 12:00 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:01 AM IST

اس جیت کی بدولت ایف سی گو ا17 میچوں میں 36 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزئشن پر مستحکم کرلی ہے۔ اٹلیٹیکوڈی کولکاتا 16 میچوں میں 33 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔

ایف سی گوا نے ممبئی سٹی ایف سی کو شکست دی
ایف سی گوا نے ممبئی سٹی ایف سی کو شکست دی

اس کے علاوہ بنگلورو ایف سی 29 پوائنٹ او ر ممبئیہ سٹی ایف سی 26 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر ہے۔

گوا کے فتوڈرا کے جواہرلال نہرو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے انڈین سپر لیگ کے ایک اہم میچ میں ایف سی گوااور ممبئی سٹٰ ایف سی کی ٹیمیں آ منے سامنے ہوئیں۔

پہلے ہاف میں ایف سی گو انے 20 ویں منٹ پر گیران کورمناس ،37 ویں منٹ پر ہوگوبوموناس اور جیکی چند کے گول کی بدولت 1۔3 گول کی سبقت حاصل کرلی ۔

ممبئی سٹی ایف سی کی جانب سے 18 ویں منٹ پر رولین بورگس نے گول کیا۔

دوسر ہ ہاف کے 57 ویں منٹ پر بیپن سنگھ نے ممبئی کی جانب سے گول کرکے اسکور 2۔3 کردیا۔

کھیل کے 80 ویں منٹ پر فیران کورومیناس نےگول کرکے ایف سی گوا کو 1۔4 کی سبقت دلائی۔ اس میچ میں ان کا یہ چوتھا گول تھا۔

کھیل کے 86 ویں منٹ پر محمد رفیق نے سیم سائیڈ گول کرکے ایف سی گوا کو ممبئی پر 2۔5 گول کی سبقت دلائی۔

ایف سی گو انے 2۔5 گول سے میچ جیت کر انڈین سپرلیگ کے پوائنٹ ٹیبل میں 36 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.