ETV Bharat / sports

چینین ایف سی تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے لئے عزم - اندرا گاندھی اتھلیٹکس اسٹیڈیم

انڈین سپرلیگ 20۔2019 کے اگلے مر حلے میں چنیئین ایف سی اور نارتھ ايسٹ یونائیٹڈ ایف سی کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہوں گی

چینین ایف سی تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے لئے عزم

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 11:13 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:24 AM IST

چینین ایف سی منگل کو یہاں اندرا گاندھی اتھلیٹکس اسٹیڈیم میں نارتھ ايسٹ یونائیٹڈ ایف سی کے خلاف ہونے والے مقابلے کو جیت کر ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل ) کے چھٹے سیزن میں تیسرے مقام پر رہ کر لیگ مرحلے کی تکمیل کرنا چاہے گی۔

دو بار کی چمپئن چینین پہلے ہی پلےآف میں اپنا مقام پکا کر چکی ہے اور اس وقت وہ 28 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔چینین کے تیسرے نمبر پر قابض بنگلور ایف سی سے دو ہی پوائنٹس کم ہے۔

چینین ایف سی تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے لئے عزم
چینین ایف سی تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے لئے عزم

چینین کی ٹیم اگر نارتھ ايسٹ کے خلاف ڈرا کھیل کر پوائنٹس تقسیم کرتی ہے اور یا پھر ہارتی ہے تو پھر اس پلے آف میں ایف سی گوا سے کھیلنا پڑےگا۔ٹیم اگرچہ یہاں پر جیت درج کرنا چاہے گی تاکہ وہ پلے آف میں اےٹي كے سے نبرد آزما ہو سکے۔

ٹیم کے لئے خطرے کی بات یہ ہے کہ لسين گوين، رافیل كرویلارو اور نیرجس ولاسكس کو اب تک تین تین یلو کارڈ مل چکے ہیں اور اگر انہیں یہاں بھی یلو کارڈ ملتا ہے تو وہ پلے آف مقابلے سے باہر ہو جائیں گے۔کوچ ووین کائلےانہیں میدان پر اتار کر خطرہ نہیں لینا چاہیں گے۔

دوسری طرف، نارتھ ايسٹ یونائیٹڈ کافی پہلے ہی پلے آف سے باہر ہو چکی ہے۔ٹیم کو اپنے گزشتہ مقابلے میں حیدرآباد ایف سی کے ہاتھوں 1-5 سے کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

نارتھ ايسٹ یونائیٹڈ کی ٹیم اب اپنے گھریلو ناظرین کے سامنے جیت کے ساتھ لیگ مرحلے کی تکمیل کرنا چاہے گی۔ٹیم نے اگرچہ اب تک صرف دو ہی میچ جیتے ہیں اور گزشتہ 17 میچوں میں صرف 14 ہی گول کئے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.