ETV Bharat / sports

چنیئین ایف سی سیمی فائنل - آ ئی ایس ایل کے87 ویں میچ

گووان کے فیصلہ کن گول کی بدولت چنیئین ایف سی نے ممبئی سٹی ایف سی کو ایک دلچسپ اورسنسنی خیز میچ میں ایک صفر سے شکست دے کر سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔

چنیئین ایف سی سیمی فائنل
چنیئین ایف سی سیمی فائنل
author img

By

Published : Feb 21, 2020, 11:31 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:09 AM IST

ممبئی کے فٹبال ارینا گراؤنڈ میں کھیلے گئے آئی ایس ایل کے87 ویں میچ میں میزبان ممبئی سٹی ایف سی کا چنیئین ایف سی سے مقابلہ ہوا۔

چنیئین ایف سی سیمی فائنل
چنیئین ایف سی سیمی فائنل

دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اورسنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے سبقت حاصل کرنے کے لئے ایک دوسرے پر جم کر حملہ کیا۔

پہلے ہاف کے اختتام تک دونوں ٹیموں کی بھرپور کوشش کے باوجود کوئی گول نہیں ہوسکا۔

دوسرے ہاف میں بھی دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ جاری رہا۔دونوں ٹیموں نے سبقت حاصل کرنے کے لئے ایک دوسرے پر جم کر حملہ کیا۔

چنیئین ایف سی سیمی فائنل
چنیئین ایف سی سیمی فائنل

میزبان ٹیم ممبئی ایف سی نے پے درپے حملہ کرکے مہمان ٹیم پر دباؤ بنانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہی۔

کھیل کے 83 ویں منٹ پرگووان نے گول کرکے چنیئین ایف سی کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔ میزبان ٹیم ممبئی سٹٰی ایف سی اسکور برابر کرنے کے لئے پے در پے حملے کئے لیکن گول کرنے میں ناکام رہی۔

کھیل کے اختتام تک چنیئین ایف سی نے ایک صفر کی سبقت برقراررکھتے ہوئے ایک اہم میچ میں جیت درج کی اور سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرلیا۔

اس جیت کے ساتھ چنیئین ایف سی 18 میچوں میں 28 پوائنٹ کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر رہتے ہوئے آئی ایس ایل میں کوالیفائی کیا۔ ممبئی سٹٰی ایف سی کو 26 پوائنٹ کے ساتھ پانچویں پوزیشن پرہی اکتفا کرنا پڑا۔

اس کے علاوہ ایف سی گوا 39 پوائنٹ کے ساتھ پہلے ہی سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کیا۔ اٹلیٹیکو ڈی کو لکاتا اوربنگلورو ایف سی سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرنے والی دیگر ٹیمیں ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.