ETV Bharat / sports

چنیئین ایف سی نے جمشیدپور کو 1۔4 سے ہرایا - آ ئی ایس ایل 20۔2019 کے 64 ویں میچ

نیرجیو والسکی کے دوگول کی بدولت چنیئین ایف سی نے جمشیدپور ایف سی کو یکطرفہ مقابلے میں 1۔4گول سے شکست دے دی۔

چنیئین ایف سی نے جمشیدپور کو 1۔4 سے ہرایا

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 11:37 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:40 AM IST

چنئی کے جواہرلال نہرواسٹیڈیم میں کھیلے گئے آ ئی ایس ایل 20۔2019 کے 64 ویں میچ میں میزبان چنیئین ایف سی اور جمشیدپورایف سی کی ٹیمیں آ منے سامنے ہوئیں۔

میزبان چنیئین ایف سی نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی۔

کھیل کے 13 ویں منٹ پر نیروجو والسکی نے گول کرلے چنیئین ایف سی کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔

پہلے ہاف کے 42 ویں منٹ پر اندرے اسکمبری نے گول کرکے چنیئین ایف سی کی سبقت 0۔2 کردی۔

دوسرے ہاف میں بھی چنیئین ایف سی کی جانب سے شاندار کھیل کاسلسلہ جاری رہا۔

چنیئین ایف سی نے جمشیدپور کو 1۔4 سے ہرایا
چنیئین ایف سی نے جمشیدپور کو 1۔4 سے ہرایا

کھیل کے 71 ویں منٹ پر سرگیو کیسٹل نے گول کرکے جمشیدپور ایف سی کو میچ میں واپس آنے کی راہ ہموار کی لیکن مہمان ٹیم کو اس کا زیادہ فائدہ نہیں مل سکا۔

کھیل کے 74 ویں منٹ پر نیروجوس والسکی نے گول کے چنیئین ایف سی کو تین صفر کی سبقت دلانے میں اہم رول ادا کیا۔ اس میچ میں ان کا یہ دوسرا گول تھا۔

کھیل کے 87 ویں منٹ پر لال رین جوالہ چانگٹے نے چنیئین ایف سی کو 1۔4گول سے آ گے کردیا۔

کھیل کے اختتام تک چنیئین ایف سی مضبوط گرفت برقراررکھتے ہوئے آ ئی ایس ایل کے ایک اہم میچ میں جیت درج کی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.