ETV Bharat / sports

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا سپرسنڈے اپنے نام کرنے لئے پرُعزم - ہیرو انڈین سپر لیگ 20-2019

آئی ایس ایل 20۔2019 کے چھٹے سیزن کے دوسرے پلےآف کے پہلے مرحلے میں اتوار کو موجودہ چمپئن بنگلور ایف سی کا سامنا شری كاتروا اسٹیڈیم میں دو بار کے چمپئن اٹلیٹیکوڈی کولکاتا سے مقابلہ ہوگا۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا سپرسنڈے اپنے نام کرنے لئے پرُعزم

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 9:11 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 12:08 AM IST

ہیرو انڈین سپر لیگ 20-2019 خطاب بچانے کے لیے بے تاب بنگلور کی ٹیم ریٹرن لیگ کے لئے کولکاتا جانے سے پہلے گھریلو حالات کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔

چارلس كواڈراٹ کی ٹیم کو مالدیپ کے کلب ماجيا اے ایس اینڈ آر کے خلاف اے ایف سی کپ کوالیفائر میں شکست ملی تھی اوروہ اس شکست سے نکلتے ہوئے اتوار کو مثبت نتیجہ حاصل کرنا چاہے گی۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا سپرسنڈے اپنے نام کرنے لئے پرُعزم
اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا سپرسنڈے اپنے نام کرنے لئے پرُعزم

اس اہم میچ سے پہلے كواڈراٹ نے کہاکہ یقینی طور پر اے ایف سی کپ میچ میں حالات ہمارے مطابق نہیں رہے۔ ہم کافی مایوس ہیں لیکن ڈریسنگ روم میں مثبت صورت حال بنی ہوئی ہے ۔ ہم اگلے چیلنج کے لئے تیار ہیں۔ ہم اپنا 100 فیصد دینا چاہتے ہیں اور خود کو خطاب جیتنے کی پوزیشن میں رکھنا چاہتے ہیں۔

بنگلور کا تاہم ایک مسئلہ ہے۔ اس سیزن میں یہ ٹیم 18 میچوں میں صرف 22 گول کر سکی ہے۔ ایسے میں اس کی ہراول دستے کو امیدوں پر کھرا اترنا ہوگا۔ سب سے خاص بات یہ ہے کہ بنگلور کی ٹیم 22 میں سے صرف آٹھ گول اوپن پلے میں کر سکی ہے۔ کپتان سنیل چھیتری کو ہیمسٹرنگ چوٹ کے بعد واپسی کرنا ٹیم کے لئے اچھی خبر ہے۔ 35 سال کے چھیتری نے ماجيا کے خلاف دو گول کئے تھے۔ وہ آئی ایس ایل میں اب تک نو گول کر چکے ہیں۔ڈماس ڈیلگاڈو اور ایلك پارٹارلو کو مڈفیلڈ میں اہم کردار ادا کرنا ہو گا۔

اٹلیٹیکوڈی کولکاتا کے کوچ انتونیو هباس چاہیں گے کہ رائے اپنے کل گول میں کچھ اور گول شامل کریں۔ اٹلیٹیکوڈی کولکاتا کا ڈیفنس بھی بہت اچھا ہے۔ اے ٹی کے نے صرف 16 گول کھائے ہیں۔

هباس چاہیں گے کہ جب رائے حملہ کر رہے ہوں تو ڈیفنس زیادہ مضبوطی سے اپنی ذمہ داری ادا کرے اور ٹیم کو جوابی حملہ سے بچائیں۔

انہوں نے کہاکہ یہ بہت مسابقتی مقابلہ ہوگا کیونکہ یہاں دو منظم ٹیموں کا سامنا ہوگا۔ بنگلور کی ٹیم بہت اچھی ہے۔ یہ متوازن اور کافی طاقتور ہے۔ یہ ٹیم اب تک کے خطاب کی دعویدار ہے اور موجودہ چمپئن ہے۔

اس لحاظ سے ہمیں اس ٹیم کا احترام کرنا چاہئے۔پچھلی بار جب دونوں ٹیمیں اسی میدان پر کھیلی تھیں تب اٹلیٹیکوڈی کولکاتا نے دو گول سے پچھڑ نے کے باوجود شاندار واپسی کرتے ہوئے ڈرا کھیلا تھا۔ اب سپر سنڈے کو دونوں ٹیموں کا سامنا ہوگا اور فٹ بال شائقین کو ایک کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 12:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.