ETV Bharat / sports

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر - سالٹ لیک اسٹیڈیم

رائے لرشنا کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت اٹلیٹیکو ڈی کولکاتانے اڈیشہ ایف سی کو یکطرفہ مقابلے میں 0۔3 گول سےشکست دے کر آ ئی ایس ایل میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر
اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 12:02 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:08 PM IST

مغربی بنگال کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آ ئی ایس ایل 20۔2019 کے 80 ویں میچ میں اٹلیٹیکو ڈی کولکاتااور ایڈیشہ ایف سی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔

ایڈیشہ ایف سی نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو پہلے ہاف میں کوئی گول کرنے نہیں دیا ۔پہلے ہاف میں میچ کااسکور0۔0 رہا۔

دوسر ے ہاف میں میزبان ٹیم اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیام اور مہمان ٹیم اڈیشہ ایف سی کو آ ؤٹ کلاس کردیا۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر
اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر

کھیل کے 49و یں منٹ پر رائے کرشنا نے اٹلیٹیکو ڈی کولکاتاکے لیے پہلا گول کیا۔

کھیل کے 60 ویں منٹ پر رائے کرشنا نے ایک اور گول کرکے اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کو 0۔2 کی سبقت دلائی۔

تین منٹ بعد ہی 63 ویں منٹ پر رائے کرشنا نے ایک اور گول کرکے اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کو 0۔3 گول کی سبقت دلائی۔ اس گول کے ساتھ رائے کرشنا نے آ ئی ایس ایل میں پہلی ہیٹ ٹرک کی ۔

کھیل کے اختتام تک اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا0۔3 کی سبقت برقراررکھتے ہوئے آ ئی ایسن ایل 20۔2019 میں بڑی جیت درج کی اور پہلی پوزیشن پر رہتے ہوئے ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کیا۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر
اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر

ایف سی گوا 33 پوائنٹ،اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا30 پوائنٹ اور بنگلورو ایف سی 28 پوائنٹ کے ساتھ سیمی فائنل میں پہلے ہی اپنی جگہ پکی کرچکی ہے۔

ممبئی سٹی ایف سی اس جیت کے ساتھ 16 میچوں میں 26 پوائنٹ کے ساتھ چوتھی پوزیشن مستحکم کرلی ہے لیکن اس کا اس مقام پر برقراررہنا چنئین ایف سی کے دومیچوں کے نتیجے پر منحصر ہے ۔

کیرالہ بلاسٹرز16 میچوں میں 15 پوائنٹ کے ساتھ آٹھویں اور نارتھ ایسٹ یونا ئیٹڈ ایف سی 14 میچوں میں 12 پوائنٹ کے ساتھ نویں مقام پر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.