ETV Bharat / sports

اٹلیٹکو ڈی کولکاتا لیگ ٹیبل میں سرفہرست - سالٹ لیک اسٹیڈیم

بلونت سنگھ کے فیصلہ کن گول کی بد ولت اٹلیٹکو ڈی کولکاتا نے نارتھ ایسٹ یونائٹیڈ ایف سی کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں ایک صفر سے شکست دے دی۔ اس جیت کی بدولت کولکاتا ایک بار پھر لیگ ٹیبل میں سرفہرست ہوگئی۔

اٹلیٹکو ڈی کولکاتا لیگ ٹیبل میں سرفہرست
اٹلیٹکو ڈی کولکاتا لیگ ٹیبل میں سرفہرست
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 11:25 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:08 AM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں کھیلے گیے آ ئی ایس ایل کے 68 ویں منٹ پر میزبان اٹلیٹکو ڈی کولکاتا اور نارتھ ایسٹ یونائٹیڈ ایف سی کی ٹیمیں آ منے سامنے ہوئیں۔

دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز میں کھیل کاآغاز کیا۔ دونوں ٹیموں کی جانب سے پے در پے حملے ہوئے۔

اٹلیٹکو ڈی کولکاتا لیگ ٹیبل میں سرفہرست
اٹلیٹکو ڈی کولکاتا لیگ ٹیبل میں سرفہرست

اٹلیٹکو ڈی کولکاتا کی ٹیم میچ میں واپس آ نے کی بھر پور کوشش کی ۔ میزبان ٹیم کو گول کرنے کے کیے مواقع بھی ملے لیکن مہمان ٹیم کی دفاعی دیوار میں شگاف ڈالنے میں ناکام رہی۔

مہمان نارتھ ایسٹ یونا ئیٹڈ ایف سی کے کھلاڑیوں نے جارحانہ کھیل کامظاہر کیا لیکن گول نہیں کرسکے۔

پہلے ہاف کے اختتام تک دونوں ٹیموں کی بھر کوشش کے باوجود کوئی گول نہیں ہو سکاا ور اسکور 0۔0 رہا۔

اٹلیٹکو ڈی کولکاتا لیگ ٹیبل میں سرفہرست
اٹلیٹکو ڈی کولکاتا لیگ ٹیبل میں سرفہرست

دوسرے ہاف میں حسب توقع اٹلیٹکو ڈی کولکاتا کی جانب سے جارحانہ کارکردگی دیکھنے کوملی۔ میزبان ٹیم کے کھلاڑیوں نے پے در پے حملے کرکے مہمان ٹیم پر دبا ؤم بنا ئے رکھا۔

جوابی حملے کو ناکام بنانے کے بعد نارتھ ایسٹ یونا ئیٹیڈ ایف سی نے جوابی حملہ کیا لیکن سبقت بنانے میں ناکام رہی۔

کھیل کے اختتام سے قبل 90 ویں منٹ پر بلونت سنگھ نے گول کرکے اٹلیٹکو ڈی کولکاتا کو ایک صفر کی سبقت برتری دلائی۔ مہمان ٹیم نارتھ ایسٹ یونا ئیٹڈایف سی اسکوربرابر کرنے میں ناکام رہی۔

اٹلیٹکو ڈی کولکاتا لیگ ٹیبل میں سرفہرست
اٹلیٹکو ڈی کولکاتا لیگ ٹیبل میں سرفہرست

اٹلیٹکو ڈی کولکاتا ایک ٓصفر کی جیت کے ساتھ 27 پوائنٹ میں سرفہرست مقام حاصل کرلیا۔

ایف سی گوا 14 میچوں میں 27 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن رہی جبکہ بنگلورو ایف سی 24 پوائنٹ اور اڑیسہ ایف سی 21 پوائنٹ کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر رہی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.