ETV Bharat / sports

اٹلیٹیکوڈی کولکاتا فاتح

author img

By

Published : Jan 4, 2020, 11:56 PM IST

اٹلیٹیکوڈی کولکاتا  نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں ممبئی سٹی ایف سی کو شکست دے کر لیگ ٹیبل میؓ پہلی پوزیشن حاصلم کرلی ۔

اٹلیٹیکوڈی کولکاتا فاتح
اٹلیٹیکوڈی کولکاتا فاتح

اس جیت کے ساتھ اٹلیٹیکوڈی کولکاتا 11 میچوں میں چھ جیت،تین ڈرا اور دوہار کی بدولت 21 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی ہت جبکہ ایف سی گو ا 21 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے اور بنگلورو ایف سی 19 پوائنٹ کے ساتھ تیسرے مقام پر ہے۔

اٹلیٹیکوڈی کولکاتا فاتح
اٹلیٹیکوڈی کولکاتا فاتح

اس کےعلاوہ ممبئی سٹی ایف سی 16 پوائنٹ او ر جمشیدپور ایف سی 13 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب چوتھے اور پانچویں مقام پر ہے۔

ممبئی کے چھتر پتی شیو ا جی اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گیے آ ئی ایس ایل کے 20۔2019 کے 51 ویں میچ میں اٹلیٹیکوڈی کولکاتا اور ممبئی سٹی ایف سی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔

مہمان ٹیم اٹلیٹیکوڈی کولکاتا نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم پر دباؤ بنانے میں کامیاب رہی۔

کھیل کے 20 ویں منٹ پرپرونئے نے گول کرکے اٹلیٹیکوڈی کولکاتا کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔مہمان ٹیم سبقت حاصل کرنے کے باوجود جارحانہ کھیل کاسلسلہ جاری رکھا۔

کھیل کے 43 ویں منٹ پر سوسائی نے گول کرکے اٹلیٹیکوڈی کولکاتا کو 0۔2 گول کی سبقت دلائی۔

اٹلیٹیکوڈی کولکاتا نے 0۔2 گول کی سبقت حاصل کرنے کے بعد میزبان ٹیم پر دبا ؤ بنائے رکھا۔ممبئی سٹی ایف سی کو کھل کرکھیلنے کا موقع فراہم نہیں کیا۔

ممبئی سٹی ایف سی نے اسکور برابر کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن لیکن مہمان ٹیم کی دفاعی دیوار میں شگاف ڈالنے میں ناکام رہی۔

اٹلیٹیکوڈی کولکاتا نے 0۔2 کہ سبقت برقرار رکھتے ہوئے آ ئی ایس ایل کے اہم میچ میں جیت درج کرتے ہوئے لیگ ٹیبل میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.