ETV Bharat / sports

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 11:54 PM IST

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا  نے ایف سی گوا کو ایک دلچسپ مقابلے میں 0۔2گول سے شکست دے کر آ ئی ایس ایل کے پوائنٹ ٹیبل میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر
اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر

کولکاتا کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں کھیلے گیے آ ئی ایس ایل20۔2019 کے 62 ویں میچ میں میزبان اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا اور ایف سی گو اکی ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر
اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر

دونوں ٹیموں نے میچ پر اپنی اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لئے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔

دونوں ٹیموں کی جانب سے پے درپے حملے ہوئے۔ دونوں جانب سے سنسنی خیز مقابلہ جاری ریا۔

پہلے ہاف کے اختتام تک دونوں ٹیموں کی بھر پور کوشش کے باوجود کوئی گول نہیں ہوسکا۔

دوسرے ہاف میں میزبان ٹیم اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے کھیل کے 47 ویں منٹ پر پریتم کوٹال کے گول کی بد ولت ایک صفر کی سبقت حاصل کرلی۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر
اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر

مہمان ٹیم ایف سی گوا نے ایک اسکور برابر کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن ناکام رہی۔

کھیل کے 88 ویں منٹ پر جیش رانا نے گول کرکے اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کو 0۔2گول سے آگے کردیا۔

کھیل کے اختتام تک اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا 0۔2 کی سبقت برقراررکھتے ہوئے ایک اہم میچ میں جیت درج کی۔

اس جیت کی بد ولتاٹلیٹیکو ڈی کولکاتا 13 میچوں میں سات جیت،تین ڈرا ور تین ہار کی بد ولت 24 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے جبکہ ایف سی گو ا اتنے ہی میچوں میں 24 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر کھسک آ ئی ہے۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر
اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر

اس کے علاوہ بنگلورو ایف سی 13 میچوں میں 22 پوائنٹ اور اوڈیشہ ایف سی 21 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.