ETV Bharat / sports

ایسٹ بنگال جیت کی راہ پر دوبارہ گامزن

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 11:35 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:19 AM IST

ایسٹ بنگال نے چینئی سٹی ایف سی کو ایک دلچسپ اورسنسنی خیز میچ میں 0۔2 گول سے شکست دے دی۔

ایسٹ بنگال جیت کی راہ دوبارہ گامزن
ایسٹ بنگال جیت کی راہ دوبارہ گامزن

چینئی کے جواہرلال نہرواسٹیڈیم میں کھیلے گیے آئی لیگ کے ایک اہم میچ میں ایسٹ بنگال اور چینئی سٹی ایف سی کی ٹیمیں آ منے سامنے ہوئیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ دونوں جانب سے پے در پے حملے ہوئے۔

ایسٹ بنگال جیت کی راہ دوبارہ گامزن
ایسٹ بنگال جیت کی راہ دوبارہ گامزن

پہلے ہاف کے اختتام تک دونوں ٹیموں کے درمیان برتری کی جنگ جاری رہی لیکن گول کرنے میں کسی کو کامیابی نہیں ملی۔

دوسر ے ہاف میں ایسٹ بنگال نے جارحانہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کی۔

ایسٹ بنگال جیت کی راہ دوبارہ گامزن
ایسٹ بنگال جیت کی راہ دوبارہ گامزن

کھیل کے 68 ویں منٹ پر ماروکوس نے گول کرکے ایسٹ بنگال کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔

کھیل کے 77 ویں منٹ پر کولاڈو نے پنالٹی کے ذریعہ گول کرکے ایسٹ بنگال کو 0۔2 گول سے آ گےکردیا۔

میزبان ٹیم چنئی سٹی ایف سی میچ میں واپس آ نے کی بھرکوشش کی اور حریف پر پے در پے حملے کیے۔

میزبان ٹیم کی بھر پور کوشش کے باوجود ایسٹ بنگال کی دفاعی دیوار میں شگاف پڑ نہ سکی۔

ایسٹ بنگال جیت کی راہ دوبارہ گامزن
ایسٹ بنگال جیت کی راہ دوبارہ گامزن

ایسٹ بنگال دوصفر کی سبقت برقراررکھتے ہوئے آ ئی لیگ کے ایک اہم میچ میں جیت درج کرکے پوائنٹ ٹیبل میں پیشقدمی کی۔

اس جیت کی بدولت ایسٹ بنگال آٹھ میچوں میں 11 پوائنٹ کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔

اس کے علاوہ موہن بگان نو میچوں میں20 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ منرواپنجاب ایف سی14پوائنٹ اور تراؤ ایف سی14 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے مقام پر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.