ETV Bharat / sports

حیدرآباد ایف سی کی پہلی جیت - حیدرآباد ایف سی

حیدرآباد ایف سی نے کیرالہ بلاسٹرس کو ایک دلچسپ میچ میں1۔2گول سے شکست دے کر رواں انڈین سپر لیگ 2019 میں پہلی جیت درج کی ۔

حیدرآباد ایف سی کی پہلی جیت
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 9:56 PM IST

حیدرآباد کے بالا یوگی اٹھیلٹک اسٹیڈیم میں کھیلے گیے آ ئی ایس ایل2019 کے 14 ویں میچ میں میزبان حیدرآباد ایف سی اور کیرالہ بلاسٹرس کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہو ا۔

مہمان ٹیم کیرالہم بلاسٹرس نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے راہل کے گول کی بد ولت ایک صفر کی سبقت حاصل کرلی۔

حیدرآبادایف سی کی تمام کوشش کے باوجود پہلے ہاف کے اختتام تک اسکور برابر نہ ہو سکا۔

دوسر ے ہاف میں میزبان ٹیم حیدرآباد ایف سی نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے 54 ویں منٹ پر مارکوکے پنالٹی کے ذریعہ کیے گیے گول کی بدولت اسکوربرابر کردیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان شاندار کھیل کاسلسلہ جا ری رہا۔ کھیل کے 81 ویں منٹ پر مارسیلینو نے گول کرکے حیدرآباد ایف سی کو 1۔2 گول کی سبقت دلانے میں ایم رول ادا کیا۔

کھیل کے اختتام تک حیدرآباد ایف سی 1۔2 گول کی سبقت برقراررکھتے ہوئے آ ئی ایس ایل2019 میں پہلی جیت درج کرنے میں کامیاب رہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.