ETV Bharat / sports

حیدرآباد ایف سی کا سبرتو پال سے معاہدہ - کار کردگی

آئی ایس ایل کے فرانچائزی کلب حیدرآباد ایف سی نے تجربہ کار گول کیپر سبرتو پال سے دو سال کے لئے معاہدہ کیا ہے ۔

حیدرآباد ایف سی کا سبرتو پال سے معاہدہ
حیدرآباد ایف سی کا سبرتو پال سے معاہدہ
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 10:33 PM IST

انڈین سپرلیگ کی فرانچائزی ٹیم حیدرآباد ائف سی نے اگلے سیزن میں مضبوط اور متوازن ٹیم بنانے کا سلسلہ جاری ابھی سے شروع کردیا ہے۔

حیدرآباد ایف سی کا سبرتو پال سے معاہدہ
حیدرآباد ایف سی کا سبرتو پال سے معاہدہ

حیدرآباد ایف سی نے گزشتہ آ ئی ایس ایل میں ملی جلی کار کردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد نئے سیزن میں بھارت کے سب سے مقبول ترین فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنی موجودگی کا احساس دلانے کی کوشش جی توڑ کررہی ہے۔

حیدرآباد ایف سی کا سبرتو پال سے معاہدہ
حیدرآباد ایف سی کا سبرتو پال سے معاہدہ

حیدرآباد ایف سی نے اس ضمن میں بھارتی فٹبال ٹیم کے کامیاب ترین گول کیپروں سے ایک سبرتو پال سے اگلے دوسال کے لئے معاہدہ کیا ہے۔

تجربہ کار گول کیپر سبرتو پال نے کہاکہ حیدرآباد بھارتی فٹبال کی تاریخ کا اہم حصہ رہا ہے۔ حیدرآباد نے بھارتی فٹبال انگنت اسٹار کھلاڑی دیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ اگلے سیزن میں حیدرآباد کی جرسی زیب تن کرکے آئی ایس ایل میں اتروں گا۔ حیدر آبادی ٹیم کی جانب سے کھیلنا میر ے لئے فخر کی بات ہو گئی ۔

حیدرآباد ایف سی کا سبرتو پال سے معاہدہ
حیدرآباد ایف سی کا سبرتو پال سے معاہدہ

پال نے کہاکہ گزشتہ سیزن میرے لئے اچھا ثابت نہیں ہوسکا تھا لیکن اگلے سیزن کو یاد گار بنانے کی بھر پور کوشش کروں گا۔ اگلا سیزن میں میرے کیرئیر کے لئے بھی اہم ہے۔ میں اس موقع کو کسی بھی قہمت پر گنوانا نہیں چاہتاہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.