ETV Bharat / sports

ہیرو انڈین سپر لیگ: ایسٹ بنگال اوڈیشہ میچ آج - Indian Super League:

ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) میں ایسٹ بنگال ایف سی اور اوڈیشہ ایف سی پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو چکے ہیں۔ دونوں ہی ٹیمیں جیت کے ساتھ سیزن کا اختتام کرنا چاہیں گے۔

ہیرو انڈین سپر لیگ: ایسٹ بنگال اوڈیشہ میچ آج

author img

By

Published : Feb 27, 2021, 2:12 PM IST

گوا کے شہر پنجی میں ایسٹ بنگال ایف سی اور اوڈیشہ ایف سی کے درمیان آج میچ کھیلا جائے گا۔ پہلی بار ہیرو انڈین سُوپر لیگ (آئی ایس ایل) میں حصہ لینے والی ایسٹ بنگال ایف سی اور اوڈیشہ ایف سی پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو چکے ہیں۔ تاہم سنیچر کے روز دونوں ہی ٹیمیں اس سیزن کا اپنا آخری مقابلہ کھیلیں گی اور دونوں کا ہی ہدف کامیابی کے ساتھ اپنے اس سیزن کی مہم کا اختتام کرنا ہوگا۔

ہیرو انڈین سپر لیگ: ایسٹ بنگال اوڈیشہ میچ آج
ہیرو انڈین سپر لیگ: ایسٹ بنگال اوڈیشہ میچ آج

پوائنٹ ٹیبل میں دونوں ہی ٹیموں کی صورتحال ایک ہی جیسی ہے۔ اوڈیشہ جہاں 11 ٹیموں کی پوائنٹ ٹیبل میں سب سے نیچے ہے۔ وہیں ایسٹ بنگال نوویں مقام پر ہے۔ دونوں ہی ٹیموں کے فینس نے پورے سیزن میں جیت کی خوشی چاہی، لیکن دونوں ہی ٹیموں نے انھیں مایوس کیا۔ لیکن اب جب کہ دونوں اپنا آخری مقابلہ کھیل رہی ہیں تو وہ ظاہری طور پر اپنے فینس کو خوشی فراہم کرنا چاہیں گی۔

گیند پر قبضے کو گول میں بدلنے کی نا اہلی سے روبی فاؤلر کی ٹیم ہمیشہ جوجھتی رہی ہے۔ برائٹ اینوبیکھر اس سیزن میں ان کے واحد اسٹرائیکر جنہوں نے گول کیا ہے۔ گول کرنے کے معاملے میں ایسٹ بنگال کافی پیچھے ہے۔ ان کے بھارتی فارورڈ بھی ناکام رہے ہیں۔ جی جے لال پیکھلوآ، سی کے وینیتھ اور بلونت سنگھ جیسے بڑے ناموں کے باوجود، فاؤلر کو مایوسی ہاتھ لگی۔

دوسری جانب اوڈیشہ کو بھی اسی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ڈی ایگو موریسیو کو چھوڑ کر کوئی اور کھلاڑی آگے آکر گول کرنے کی ذمہ داری نہیں لے سکا۔ موریسیو نے پورے سیزن میں اپنی ٹیم کی جانب سے کیے گئے کل گول کا 57 فیصد گول خود کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.