ETV Bharat / sports

ڈورنڈ کپ 2021: گوکھلم کیرالہ نے حیدرآباد ایف سی کو شکست دی - گوکھلم کیرالہ اور حیدرآباد ایف سی کی ٹیمیں نبرد آزما ہوئیں

رحیم عثمان کے فیصلہ کن گول کی بدولت گوکھلم کیرالہ نے حیدرآباد ایف سی کو ایک دلچسپ مقابلے میں 0-1 سے شکست دے دی۔

گوکھلم کیرالہ نے حیدرآباد ایف سی کو شکست دی۔

author img

By

Published : Sep 16, 2021, 10:55 PM IST

مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کلیانی میونسپل اسٹیڈیم میں ڈورنڈ کپ 2021 کے گروپ ڈی میں گوکھلم کیرالہ اور حیدرآباد ایف سی کی ٹیمیں نبرد آزما ہوئیں.

گوکھلم کیرالہ نے حیدرآباد ایف سی کو شکست دی

دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز میں کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت بنانے حاصل کرنے کے لیے تابڑ توڑ حملے کیے۔ تاہن دونوں ٹیموں کی تمام تر کوششوں کے باوجود پہلے ہاف کے اختتام تک کوئی گول نہیں ہو سکا اور میچ کا اسکور 0-0 رہا۔

دوسرے ہاف میں بھی گوکھلم کیرالہ اور حیدرآباد ایف سی کے درمیان ایک دوسرے پر برتری کی جنگ جاری رہی، کھیل کے 47 ویں منٹ پر رحیم عثمان نے گول کرکے گوکھلم کیرالہ کو ایک صفر کی سبقت دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید پڑھیں:ایس سی ایسٹ بنگال کا آسٹریلیائی کھلاڑی سے معاہدہ

آئی ایس ایل میں شاندار کارکردگی کی بدولت اپنی موجودگی کا احساس دلانے والی حیدرآباد ایف سی کی ٹیم نے اسکور برابر کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ حیدرآباد ایف سی کے کھلاڑیوں کو کئی مواقع بھی ملے لیکن حریف ٹیم کی دفاعی دیوار میں شگاف ڈالنے میں ناکام رہے۔

رحیم عثمان کے فیصلہ کن گول کی بدولت گوکھلم کیرالہ ایف سی نے اس میچ کو جیت لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.