ETV Bharat / sports

ٹھنڈا پانی پینے سے فٹبالر کی موت - ٹھنڈا پانی

پیرو میں فٹبال میچ کے فوراً بعد ٹھنڈا پانی پینے سے 27 سالہ فٹبالر دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق ہوگیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 10, 2019, 11:59 PM IST

شمال مغربی پیرو میں کھیلے جا رہے فٹبال میچ کے دوران ٹھنڈا پانی پینے سے 27 سالہ فٹبالر لڈون فلوریز کی موت ہو گئی۔

لڈون فلوریز کی بیوی نے بتایا کہ ٹھنڈا پانی پیتے ہی اس کے سینے میں تکلیف ہوئی ، اور وہ انتقال کر گئے۔
ڈاکٹرز کے مطابق میچ کھیلنے سے کھلاڑی کا جسم گرم تھا، انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے دل کی دھڑکن متاثرہوئی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.