ETV Bharat / sports

کورونا کے سبب سنتوش ٹرافی کا فائنل راؤنڈ ملتوی - کورونا کے سبب سنتوش ٹرافی کا فائنل راؤنڈ ملتوی

ہیرو سنتوش ٹرافی 2019-20 کے ایزول میں اپریل میں ہونے والے فائنل راؤنڈ کو کورونا وائرس کے خطرے کے سبب ملتوی کر دیا گیا ہے۔

کورونا کے سبب سنتوش ٹرافی کا فائنل راؤنڈ ملتوی

author img

By

Published : Mar 10, 2020, 7:44 PM IST

ہیرو سنتوش ٹرافی 20.2019 کے ایزول میں اپریل میں ہونے والے فائنل راؤنڈ کو کورونا وائرس کے خطرے کے سبب ملتوی کر دیا گیا ہے۔

سرکار کی طرف سے جاری صحت ہدایات کے بعد یہ فیصلہ سامنے آیا ہے۔

کورونا کے سبب سنتوش ٹرافی کا فائنل راؤنڈ ملتوی
کورونا کے سبب سنتوش ٹرافی کا فائنل راؤنڈ ملتوی

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن ( اے آئی ایف ایف )نے چمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرنے والے تمام ریاستی ایسوسی ایشن کو خط بھیج کر اس فیصلے کی جانکاری دے دی ہے۔

اے آئی ایف ایف نے خط میں کہاکہ اے آئی ایف ایف اپنے کھلاڑیوں اور حکام کی حفاظت اور صحت کو اولین ترجیح دیتا ہے، اس لئے ہم نے 14 سے 27 اپریل تک میزورم کے ایزول میں ہونے والے فائنل راؤنڈ کے میچوں کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔

ہم کورونا کے سبب پیدا ہوئی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور حالات دیکھنے کے بعد ہی نئی تاریخوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔ نئی تاریخوں کے بارے میں بعد میں مطلع کیا جائے گا۔

دوسری طرف ہماچل پردیش کے دھرمشالہ میں آئندہ 12 مارچ کو کھیلنے جانےو الے بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانےو الے پہلے ون ڈے میچ کے دوران احیتاط برنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے بطور احتیاط دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملائیں گے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.