ETV Bharat / sports

بھارت کو خاتون ایشیا کپ کی میزبانی ملی - فیڈریشن آف ایشین فٹ بال

بھارت 2022 میں ہونے والے اے ایف سی خاتون ایشیا کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کی میزبانی کرے گا۔

بھارت کو خاتون ایشیا کپ کی میزبانی ملی
بھارت کو خاتون ایشیا کپ کی میزبانی ملی
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 8:36 PM IST

فیڈریشن آف ایشین فٹ بال (اے ایف سی) نے 2022 خاتون ایشیا کپ کی میزبانی آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) کے سپرد کی ہے۔ یہ فیصلہ اے ایف سی خاتون فٹ بال کمیٹی نے کیا ہے۔

بھارت کو خاتون ایشیا کپ کی میزبانی ملی
بھارت کو خاتون ایشیا کپ کی میزبانی ملی

اے آئی ایف ایف کے سکریٹری جنرل کوشل داس کو لکھے گئے خط میں اے ایف سی کے سکریٹری جنرل ڈیٹو ونڈسر جان نے کہا کہ کمیٹی نے خاتون ایشیا کپ کی میزبانی کا حق اے آئی ایف ایف کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اے آئی ایف ایف کے صدر پرفل پٹیل نے میزبانی کے لئے اے ایف سی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس سے بھارت میں خواتین کے فٹ بال کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

بھارت کو خاتون ایشیا کپ کی میزبانی ملی
بھارت کو خاتون ایشیا کپ کی میزبانی ملی

کوشل داس نے یہ بھی کہا کہ اس ٹورنامنٹ سے ملک میں خواتین کے فٹبال کی مقبولیت میں اضافہ ہوگا۔

بھارت 17 فروری سے 7 مارچ 2021 تک فیفا انڈر 17 خواتین ورلڈ کپ کی میزبانی بھی کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.