ETV Bharat / sports

مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق فٹ بالر ٹونی کا انتقال - جیتنے

انگلینڈ کے مشہور فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق فٹ بال کھلاڑی ٹونی ڈن کا انتقال ہوگیا۔ وہ 78 سال کے تھے۔

مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق فٹ بالر ٹونی کا انتقال

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 8:41 PM IST

ٹونی 1968 میں یورپی کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔ آئرلینڈ کے ٹونی فائنل میں بینفیکا کو 4-1 سے شکست دینے والی ٹیم کے ممبر تھے۔

مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق فٹ بالر ٹونی کا انتقال
مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق فٹ بالر ٹونی کا انتقال

ٹونی نے 13 سال اولڈ ٹریفورڈ کلب میں گزارے۔ وہ اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے 1968 میں یورپی کپ ، 1964–65 اور 1966–67 میں دو بار فرسٹ ڈویژن چمپین شپ اور 1962–63 میں ایف اے کپ جیتا تھا۔

مانچسٹر یونائیٹڈ نے ٹویٹ کیا کہ کلب کے لئے 535 میچ کھیلنے والے 1968 کی یورپی کپ جیتنے والی ٹیم کے اہم رکن کا انتقال ہوگیا۔ ہماری ہمدردی وتعزیت ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.