ETV Bharat / sports

مشہور فٹبالر ونیت کیرالہ میں ہیلپ لائن سینٹر سے جڑے - مشہور فٹبالر ونیت کیرالہ میں ہیلپ لائن سینٹر سے جڑے

بھارت کے فٹ بال کھلاڑی سی کے ونیت کیرالہ میں سرکاری ہیلپ سینٹر سے جڑ گئے ہیں

مشہور فٹبالر ونیت کیرالہ میں ہیلپ لائن سینٹر سے جڑے

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 12:01 AM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں نافذ ہوئے لاک ڈاؤن کے درمیان بھارت کے فٹ بال کھلاڑی سی کے ونیت کیرالہ میں سرکاری ہیلپ سینٹر سے جڑ گئے ہیں۔

ونیت آئی ایس ایل میں جمشید پور ایف سی کے لئے کھیلتے ہیں اور کیرالہ کھیل کونسل نے ان سے ہیلپ لائن سے جڑنے کے بارے میں بات کی تھی۔

مشہور فٹبالر ونیت کیرالہ میں ہیلپ لائن سینٹر سے جڑے
مشہور فٹبالر ونیت کیرالہ میں ہیلپ لائن سینٹر سے جڑے

31 سالہ ونیت نے کہا کہ جب میں یہاں آیا تو میرے پاس کیرالہ کھیل کونسل سے فون آیا اور انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں كووڈ -19 ہیلپ لائن سے جڑنا چاہتا ہوں تو میں اس سے جڑ گیا۔اس مشکل صورت حال میں میں لوگوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میری منصوبہ بندی ہے کہ میں یہاں اس وقت تک کام کروں جب تک کورونا وائرس کا خطرہ ٹل نہیں جاتا یا لاک ڈاؤن ختم نہیں ہو جاتا۔ کیرل میں پہلے کے مقابلے بہتری آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.