ETV Bharat / sports

فرضی پاسپورٹ کے معاملے میں رونالڈینہو گرفتار - فرضی پاسپورٹ کے معاملے میں رونالڈنہو گرفتار

بین الاقوامی شہرت ہافتہ فٹبالر رونالڈینہو اوران کے بھائی رابرٹواسیس کو پیراگوایے کے دارالحکومت میں فرضی پاسپورٹ کے معاملے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

فرضی پاسپورٹ کے معاملے میں رونالڈنہو گرفتار

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 12:05 AM IST

برازیل فٹ بال ٹیم کے سابق عظیم کھلاڑی رونالڈنہو اورکے بھائی رابرٹو اسیس کو پیراگوئے کے دارالحکومت ایسنشون میں فرضی پاسپورٹ کے ساتھ داخل ہونےکے معاملے میں بدھ دیر رات کو گرفتار کر لیا گیا۔

فرضی پاسپورٹ کے معاملے میں رونالڈنہو گرفتار
فرضی پاسپورٹ کے معاملے میں رونالڈنہو گرفتار

پیراگوئے کے وزیر داخلہ يوكلڈس ایسویڈو نے بتایا کہ رونالڈنہو(39) اور رابرٹو کو پولیس نے ياچ ریسورٹ اینڈ گولف کلب میں پریسڈینشيل سویٹ میں چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔ انہوں نے کہا، " رونالڈنہو کے پاس سے فرضی پاسپورٹ برآمد کیا گیا ہے اور یہ جرم ہے جس کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.