ETV Bharat / sports

فیفا پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ - امریکہ کو خواتین فٹ بال ورلڈ کپ کا خطاب جتانے میں اہم کردار ادا کرنے والی میگن ریپی نوئی

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی اور امریکہ کو خواتین فٹ بال ورلڈ کپ کا خطاب جتانے میں اہم کردار ادا کرنے والی میگن ریپی نوئی کو فیفا کی جانب سے بالترتیب سال کے بہترین مرد اور خاتون فٹبالر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

فیفا پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 11:10 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 9:54 PM IST

بارسلونا فٹبال کلب کے اسٹرائیکر نے لیورپول کو چیمپیئنز لیگ کا خطاب دلانے والے ورجل وان ڈجک کو پچھاڑ کر یہ ایوارڈ اپنے نام کیا ہے، جنہیں گزشتہ ماہ يوئیفا پلیئر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

اس کے علاوہ جوئنٹس کے فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو کو بھی اس ایوارڈ کے زمرے میں شامل کیا گیا تھا۔

لیونل میسی اور ورجل وان ڈجک اگرچہ رواں برس باوقار بیلون ڈی اور ایوارڈ کی دوڑ میں سب سے آگے چل رہے ہیں جس کا اعلان 2 دسمبر کو کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ امریکی خاتون فٹبالر ریپی نوئے نے ہم وطن عالمی کپ فاتح ٹیم کی کھلاڑی الیکس مورگن اور انگلینڈ کی لسی براذ کو شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

وہیں امریکی ٹیم کے کوچ جل ایلس کو سب سے بہترین خاتون کوچ ایوارڈ دیا گیا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

ریپی نوئے کو خواتین ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گولز کرنے کے لیے گولڈن بوٹ اور عالمی کپ کے بہترین کھلاڑی کے لیے گولڈن بال سے بھی نوازا گیا تھا۔

وہیں بارسلونا اسٹار میسی چمپئنز لیگ کے گزشتہ سیزن میں 12 گول کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے تھے حالاںکہ میسی کی ٹیم کو سیمی فائنل میں لیورپول نے شکست دے کر باہر کر دیا تھا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

ارجنٹینا کے کھلاڑی کو ان کے 36 گولز کے لیے یورپین گولڈن شو سے بھی نوازا گیا ہے۔
انہوں نے بارسلونا کو لالیگا خطاب جیتنے اور کوپا امریکہ 2019 میں ارجنٹینا کو کانسے کا تمغہ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

اس دوڑ میں میسی سے پچھڑ نے والے ورجل وان اگرچہ اٹلی کے محض دوسرے دفاعی کھلاڑی بن گئے ہیں جنہیں 2006 میں فابيو كے ناوارو کے بعد فیفا نے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں جگہ دی تھی۔

لیورپول کے منیجر جرگین كلوپ کو سال کا بہترین مرد کوچ منتخب کیا گیا ہے جبکہ الیسن بیکر کو بہترین گول کیپر کا ایوارڈ دیا گیا۔

كلوپ کو لیورپول کو چیمپیئنز لیگ کا خطاب دلانے کے لیے یہ ایوارڈ دیا گیا، انہوں نے اس دوڑ میں ٹوٹنہم کے ماروسيو پوچیتنو اور مانچسٹر سٹی کے گارڈيولا کو پیچھے چھوڑ کر یہ ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 9:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.