ETV Bharat / sports

برازیلین فٹ بال کلب کے 17 ارکان کورونا سے متاثر

برازیلیائی فٹبال کلب سیارا کے نو کھلاڑیوں سمیت مجموعی طور پر 17 ممبران کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں جبکہ ان میں سے سات مشتبہ ہیں۔

برازیلین فٹ بال کلب کے 17 ارکان کورونا سے متاثر
برازیلین فٹ بال کلب کے 17 ارکان کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 7:41 PM IST

برازیل کے سیری اے فٹ بال ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے کلب سیارا نے مجموعی طور پر 148 افراد کا کرونا ٹیسٹ کرایا ، جس میں کھلاڑی ، کوچ اور عملہ بھی شامل ہے۔

اس میں سے 17 افراد کورونا سے متاثر ہوئے پائے گئے ہیں اور 7 افراد پر شبہ ظاہر کیا گیا ہے جن کی ابھی تک اطلاع نہیں ہے۔

برازیلین فٹ بال کلب کے 17 ارکان کورونا سے متاثر
برازیلین فٹ بال کلب کے 17 ارکان کورونا سے متاثر

کلب کے ڈاکٹر ، جی پائیرس نے کہا کہ جو افراد کورونا سے متاثر ہیں یا انھیں کورونا ہونے کا شبہ ہے ان کو الگ تھلگ رکھا گیا ہے اور ان لوگوں کا علاج جاری رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 23 ​​کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں اور یہ کھلاڑی تربیت کر سکتے ہیں۔

برازیل میں کورونا کے خطرہ کی وجہ سے فٹ بال کی سرگرمیاں مارچ سے ملتوی کردی گئیں۔ برازیل کی سیری اے چمپین شپ مئی میں ہونا تھی

لیکن اسے غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے۔ برازیل میں اب تک 616000 کورونا کے کیسز ہیں اور یہاں 34000 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.