ETV Bharat / sports

ہائی لینڈرس کو شکست دے کر اے ٹی کے ایم بی چوتھی بار فائنل میں - فائنل میں اے ٹی کے ایم بی کا سامنا

دونوں کے درمیان لیگ-1 مقابلہ 1-1 کی برابری پر ختم ہوا تھا۔ فائنل میں اے ٹی کے ایم بی کا سامنا 13 مارچ کو فارتودا میں ہی ممبئی سٹی ایف سی سے ہوگا

Atmbk
Atmbk
author img

By

Published : Mar 10, 2021, 4:44 AM IST

اے ٹی کے موہن باغان نے منگل کے روز جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ساتویں سیزن کے دوسرے سیمی فائنل کے دوسرے لیگ میں نارتھ ایسٹ یونائیٹیڈ ایف سی کو 2-1 سے شکست دی۔

اسی کے ساتھ اے ٹی کے ایم بی 3-2 کے ایگری گیٹ اسکور کے ساتھ چوتھی بار ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب رہا۔

دونوں کے درمیان لیگ-1 مقابلہ 1-1 کی برابری پر ختم ہوا تھا۔ فائنل میں اے ٹی کے ایم بی کا سامنا 13 مارچ کو فارتودا میں ہی ممبئی سٹی ایف سی سے ہوگا، جو پہلی بار خطاب کے لیے کوشاں ہے۔

یہ بھی پڑھیے
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعلان، جانیے کس کو ملا ایورڈ

ممبئی نے ریگولیشن ٹائم اور ایکسٹرا ٹائم کے بغیر گول کے نکلنے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹ میں ایف سی گوا کو 6-5 سے شکست دی تھی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.