ETV Bharat / sports

امریکہ فائنل میں داخل - انگلینڈ

فرانس میں جاری خواتین فیفا عالمی کپ میں دفاعی چیمپیئن امریکہ نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔

امریکہ فائنل میں داخل
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 6:02 PM IST

امریکہ نے ٹوربنامنٹ میں اپنی شاندار کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے خطاب کا دفاع کرنے کے لیے مزید ایک قدم بڑھایا اور تیسری مرتبہ فائنل میں داخلہ حاصل کیا ہے۔

میچ آغاز سے ہی کافی دلچسپ رہا جس میں امریکہ نے 10 ویں منٹ میں ہی پہلا گول کر کے برتری حاصل کی، یہ گول کرسٹین پریس نے کیا۔

ایک گول سے پچھڑنے کے بعد انگلینڈ نے جلد ہی واپسی کی اور 19 ویں منٹ میں ہی گول کر کے اسکور 1-1 سے برابر کر دیا۔

اس کے بعد 31 ویں منٹ میں امریکہ کی اسٹار کھلاڑی الیکس مورگن نے گول کر کے ٹیم کو ایک بار پھر برتری دلائی اور اسکور 1-2 کر دیا اور یہ برتری آخر تک برقرار رہی۔

حالاںکہ میچ ختم ہونے سے قبل انگلینڈ کو پنالٹی ملا لیکن وہ اسے گول میں تبدیل کرنے میں ناکام رہی اور میچ اس کے ہاتھوں سے نکل گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.