ETV Bharat / sports

India vs Zimbabwe ODI Series: بھارت کے خلاف سیریز کے لیے زمبابوے کی ٹیم کا اعلان - بھارت بمقابلہ زمبابوے

زمبابوے نے بھارت کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ویلنگٹن مساکڈزا کندھے کی انجری کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ تیز گیند باز مجربانی اور چتارا بھی ٹیم میں نہیں ہیں۔ Zimbabwe announced squad against India

بھارت کے خلاف سیریز کے لیے زمبابوے کی ٹیم کا اعلان

author img

By

Published : Aug 12, 2022, 7:35 AM IST

ہرارے: زمبابوے کے کپتان کریگ ارون، بلیسنگ مزربانی، ٹنڈائی چٹارا اور ویلنگٹن مساکڈزا بھارت کے خلاف ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز میں ٹیم کی کپتانی کرنے والے ریگیس چکابوا اروِن کی غیر موجودگی میں ایک بار پھر کپتان کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

اروائن ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہیں، جبکہ مزربانی، چٹارا اور مساکڈزا بھی چوٹ کی وجہ سے باہر ہیں۔ سیریز کا آغاز 18 اگست سے ہوگا اور تینوں میچ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: KL Rahul to lead India vs Zimbabwe : کے ایل راہل مکمل طور پرفٹ، زمبابوے دورے پر ٹیم کی کپتانی کریں گے

زمبابوے ٹیم بمقابلہ انڈیا:

برل ریان، چاکابوا ریگیس (کپتان)، چوانگا تناکا، ایونز بریڈلی، جونگوے لیوک، کائیا انوسنٹ، کیتانو تاکوڈزواناسی، مدانڈے کلائیو، مدھویرے ویزلی، مارومانی تادیواناشے، مسارا جان، منیونگا ٹونی، نگاروا رچرڈ، نیاؤچی وکٹر، سکندر رضا، شنبھا ملٹن، تریپانو ڈونالڈ

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.