ETV Bharat / sports

ICC World Cup 2023 نیوزی لینڈ کھلاڑیوں کی تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ سے ملاقات

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 24, 2023, 3:50 PM IST

نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو حفاظتی اقدامات کے ساتھ ہوٹل سے دھرم شالہ کے میکلوڈ گنج لے جایا گیا جہاں کھلاڑی کوفی وقت تک دلائی لامہ کے ساتھ بات چیت میں مصروف رہے۔ New Zealand Players Meet Dalai Lama

World Cup 2023: New Zealand team meets and greets Dalai Lama
نیوزی لینڈ کھلاڑیوں کی تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ سے ملاقات

دھرم شالہ: آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کا اگلا میچ پانچ مرتبہ کی عالمی چمپیئن آسٹریلیا کے خلاف 28 اکتوبر کو دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ جس کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے سے ہی دھرم شالہ میں موجود ہے۔ اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے منگل کے روز نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے میکلوڈ گنج میں تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق صبح تقریباً 8 بجے نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں کو سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان ہوٹل سے دھرم شالہ کے میکلوڈ گنج لے جایا گیا۔ جہاں نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے تبت کے مذہبی رہنما دلائی لامہ سے ملاقات کی۔ کھلاڑیوں نے دلائی لامہ سے کافی دیر تک بات چیت کی۔ اس کے ساتھ ہی مذہبی رہنما دلائی لامہ نے بھی نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں کو آشیرواد دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کے آئندہ میچ جیتنے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

  • HHDL meeting with players and their families of the New Zealand cricket team at his residence in Dharamsala, HP, India on October 24, 2023. Photo by Tenzin pic.twitter.com/laKILNpAqo

    — Dalai Lama (@DalaiLama) October 24, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ہماچل کی ثقافت اور ہماچل کے خوبصورت نظارے عالمی کھلاڑیوں کو اپنی جانب راغب کر رہے ہیں۔ اس سے قبل نیدرلینڈ کے بھی دھرم شالہ پہنچ کر ہماچل کے قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے دھرم شالا کی مشہور ٹریکنگ سائٹ ٹرینڈ بھی گئے۔ اس کے علاوہ جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں نے بھی ہماچل کی ثقافت کو قریب سے دیکھا۔واضح رہے کہ 22 اکتوبر کو میزبان بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی۔ نیوزی لینڈ اس وقت پوانٹ ٹیبل میں بھارت کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.