ETV Bharat / sports

Women's T20 World Cup آسٹریلیا نے بھارت کو 173 رنز کا ہدف دیا

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2023 کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے آسٹریلیا نے 172 رنز بنائے۔ Women's T20 World Cup

author img

By

Published : Feb 23, 2023, 6:39 PM IST

Updated : Feb 23, 2023, 8:00 PM IST

Australia women win toss, opt to bat against India
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

کیپ ٹاؤن: آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2023 کا سیمی فائنل آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ ٹاس جیت کر آسٹریلیا نے پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم نے چار وکٹ کے نقصان پر 172 رنز بنائے۔ اب بھارت کو جیت کے لیے 173 رنز چاہیے۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی ٹیم گزشتہ کچھ عرصے سے بھارتی ٹیم پرحاوی رہی ہے۔ وہیں اس بار بھی آسٹریلیا کی ٹیم مضبوط نظر آرہی ہے، جب کہ ٹیم انڈیا کسی بھی موقع پر چوکے لگانے کے لیے جانی جاتی ہے۔

آئی سی سی نے سیمی فائنل اور فائنل کے میچز کے لیے ریزو ڈے بھی رکھا ہے، اگر سیمی فائنل میچ میں بارش ہوتی ہے اور میچ مکمل نہیں ہوتا ہے تو یہ میچ ریزرو ڈے پر کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی نے سیمی فائنل اور فائنل کے لیے ریزرو ڈے رکھا ہے۔ یعنی اگر سیمی فائنل میچ میں بارش ہوتی ہے تو میچ اگلے دن یعنی 24 فروری کو مکمل ہو جائے گا۔ اگلے دن میچ وہیں سے شروع ہوگا جہاں بارش کے باعث میچ روکا گیا تھا۔ دوسری جانب اگر اگلے روز بھی بارش ہوئی اور میچ مکمل نہ ہوسکا تو پوائنٹس کی بنیاد پر ٹیم کو فائنل میں انٹری دی جائے گی۔

ایسی صورتحال میں آسٹریلوی ٹیم کا پوئنٹ زیادہ اور گروپ مرحلے کے پوائنٹس کی بنیاد پر فائنل میں پہنچے گی۔ دوسری جانب اگر مقررہ دن یا ریزرو ڈے پر کافی اوورز نہیں کرائے جا سکے تو گروپ مرحلے میں سرفہرست رہنے والی ٹیم فائنل میں پہنچ جائے گی۔ سیمی فائنل میں میچ برابر ہونے کی صورت میں سپر اوور کھیلا جائے گا۔ اگر سپر اوور میں بھی فاتح نہیں ملا تو یہ سپر اوور اس وقت تک کھیلا جائے گا جب تک میچ کا فاتح نہیں مل جاتا۔ یہ اصول فائنل میں بھی نافذ ہوگا۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Feb 23, 2023, 8:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.