ETV Bharat / sports

T20 World Cup سپر 12 کا مرحلہ آج سے شروع، جانیے کب اور کس سے ٹکرائے گی ٹیم انڈیا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں کل 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔ وہیں سپر 12 کے لیے 8 ٹیمیں پہلے ہی کوالیفائنگ کرچکی تھیں، جب کہ کوالیفائنگ راؤنڈ سے 4 ٹیمیں نیدرلینڈز، زمبابوے، آئرلینڈ اور سری لنکا بھی سپر 12 میں جگہ بنا چکی ہیں۔ T20 World Cup

which-teams-will-clash-indias-t20-world-cup-group-in-super-12
سپر 12 کا مرحلہ آج سے آغاز، جانئے کب اور کس سے ٹکرائے گی ٹیم انڈیا؟
author img

By

Published : Oct 22, 2022, 11:50 AM IST

حیدرآباد: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 ، 16 اکتوبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا۔ پہلا مرحلہ 16 سے 21 اکتوبر 2022 تک کھیلا گیا۔ جب کہ دوسرا سپر 12 راؤنڈ 22 اکتوبر سے 6 نومبر 2022 تک کھیلا جائے گا۔ 9 اور 10 نومبر کو ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ جب کہ فائنل میچ 13 نومبر 2022 کو کھیلا جائے گا۔ Which teams will clash India's T20 World Cup group in Super 12

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے اہم میچز 22 اکتوبر 2022 سے شروع ہوں گے۔ جہاں ٹاپ 12 ٹیموں کے درمیان 22 اکتوبر سے 6 نومبر 2022 تک دلچسپ مقابلے ہوگا۔ اس مقابلے کے سیمی فائنل 9 اور 10 نومبر 2022 کو کھیلے جائیں گے، جب کہ فائنل میچ 13 نومبر 2022 کو کھیلا جائے گا۔

تاریخمقابلہمقاموقت
23 اکتوبربھارت بمقابلہ پاکستانمیلبورن1:30 دوپہر
27 اکتوبر بھارت بمقابلہ نیدر لینڈز سڈنی12:30 دوپہر
30 اکتوبر بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ پرتھ4:30 شام
2 نومبر بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش ایڈیلیڈ1:30 دوپہر
6نومبربھارت مقابلہ زمبابوےمیلبورن1:30 دوپہر

سپر 12 کا پہلا میچ 2021 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دو فائنلسٹ ٹیموں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ جب کہ بھارت سپر 12 مرحلے کا اپنا پہلا میچ 23 اکتوبر کو روایتی حریف پاکستان کے خلاف کھیلے گا۔ یہ ہائی وولٹیج میچ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد ٹیم انڈیا اپنے ورلڈ کپ جیتنے کی مہم میں 27 اکتوبر، 30 اکتوبر، 2 نومبر اور 6 نومبر کو اپنے میچ کھیلے گی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.