ETV Bharat / sports

IND vs WI ODI Series: ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیتا، پہلے گیند بازی کا فیصلہ - بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے یک روزہ میچ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ IND vs WI 2nd ODI

IND vs WI ODI Series: ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیتا، پہلے گیند بازی کا فیصلہ

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 1:25 PM IST

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ IND vs WI Match at Narendra Modi Stadium Ahmedabad

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے کا گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت سیریز میں 0۔1 سے آگے ہے۔three ODI Series between India and West Indies ویسٹ انڈیز کی ٹیم یہ میچ جیت کر سیریز میں اپنے امیدوں کو زندہ رکھنا چاہے گی۔ India vs West indies Match Preview۔ جبکہ بھارت میچ جیت کر سیریز پر قبضہ کرنے کے ارادے سے اترے گا۔

دوسرے ون ڈے میں بھارت کی پلیئنگ الیون:

روہت شرما (کپتان)، کے ایل راہل، وراٹ کوہلی، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، سوریا کمار یادو، دیپک ہُڈا، شاردل ٹھاکر، واشنگٹن سندر، محمد سراج، یوزویندر چہل، پی کرشنا

دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کا پلیئنگ الیون:

برینڈن کنگ، شائی ہوپ، ایس بروکس، ڈی براوو، نکولس پورن (کپتان)، اوڈِن اسمتھ، جیسن ہولڈر، فیبین ایلن، کیمار روچ، اے ہوسین، اے جوزف

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.